25/12/2025
کراچی کے ساحل ایک بار پھر صاف اور خوبصورت بنانے کا عزم
حماد فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ساحلِ سمندر (سی ویو) پر صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی جونیئر ذوالفقار علی بھٹو نے بھی شرکت کی اور عملی طور پر صفائی مہم میں حصہ لیا۔
اس موقع پر چیئرمین حماد فاؤنڈیشن حماد نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو کچرے سے پاک اور صاف بنانا ہے۔
آئیں! مل کر ایک صاف، سبز اور خوبصورت کراچی کے خواب کو حقیقت بنائیں۔
کراچی کی صفائی، ہم سب کی ذمہ داری ♻️🌍