URRAN News آڑان نیوز

URRAN News آڑان نیوز news

Ramazan offer
01/03/2025

Ramazan offer

ہمارے پاس ہر قیسم کے لکڑی بازار سے کم قیمت میں دستیاب ہیں ۔پتہ ۔  اشاڑے سے اوپر اور باغڈیری سے نیچے  جلالہ نیو مسجد کے س...
28/12/2023

ہمارے پاس ہر قیسم کے لکڑی بازار سے کم قیمت میں دستیاب ہیں ۔پتہ ۔ اشاڑے سے اوپر اور باغڈیری سے نیچے جلالہ نیو مسجد کے سامنے بلاک فیکٹری اور ٹال ۔۔

03/09/2023
یہ ہے قانون پولیس سو رہے کیا،جو چوروں نے دوم مچایے ہے پہیچلے رات کو  اشاڑے  اور جلالہ گاؤں  کے درمیان 5 دوکانے لوٹ لے او...
14/08/2023

یہ ہے قانون پولیس سو رہے کیا،جو چوروں نے دوم مچایے ہے پہیچلے رات کو اشاڑے اور جلالہ گاؤں کے درمیان 5 دوکانے لوٹ لے اور آب تلاے گاؤں میں ٹرانسپرمر کو بہی نہیں چھوڑا اور پولیس اپ تک خاموش ہے عوام پولیس سے یہ درخواست کرتے ہیں کے جلد سے جلد اس کے کوئی حل نکالے ۔۔۔۔۔۔

کل رات کو تلاے گاؤں میں ٹرانسپرمر کے چورے۔۔۔۔۔
14/08/2023

کل رات کو تلاے گاؤں میں ٹرانسپرمر کے چورے۔۔۔۔۔

پیسکو سوات سرکل خوازہ خیلہ سب ڈویژن میں علی جان لائن مین بجلی کرنٹ لگنے سے زخمی ھوا جو HMC پشاور میں زیر علاج ھے !!اللہ ...
22/05/2023

پیسکو سوات سرکل خوازہ خیلہ سب ڈویژن میں علی جان لائن مین بجلی کرنٹ لگنے سے زخمی ھوا جو HMC پشاور میں زیر علاج ھے !!
اللہ پاک صحت دے !!
آمین ثمہ آمین

دہ غم خبر(22/5/2023)دہ حراسکول درشخیلہ سابقہ( PET) رحمت گل استاد صاحب سکنہ اشاڑے (ریٹائرڈ فوجی۔ریٹائرڈ  سرکاری سکول PET)...
22/05/2023

دہ غم خبر(22/5/2023)
دہ حراسکول درشخیلہ سابقہ( PET) رحمت گل استاد صاحب سکنہ اشاڑے (ریٹائرڈ فوجی۔ریٹائرڈ سرکاری سکول PET) نن وفات شو او پہ 2 بجے پہ اشاڑی کلی کی خاورو تہ وسپارلے شو۔اللہ تعالٰی دی جنتالفردوس نصیب کڑی۔امین

سوات: سنگوٹہ میں ایکسئلشر سکول کے وین پر فائرنگ ،ایک بچہ جان بحق 6 طالب علم  زخمی۔۔ پولیسڈیوٹی پر معمور علم خان نامی پول...
16/05/2023

سوات: سنگوٹہ میں ایکسئلشر سکول کے وین پر فائرنگ ،ایک بچہ جان بحق 6 طالب علم زخمی۔۔ پولیس
ڈیوٹی پر معمور علم خان نامی پولیس اہلکار سے غلطی سے فائرنگ ہوئی،پولیس
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،مزید تفتیش جاری،
زخمیوں کو سیدو ہسپتال منتقل کر دئے۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس سواتمورخہ:2023-05-16سوات/سکول وین پر فائرنگ، انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات گنڈاپور کا سخت ن...
16/05/2023

ڈسٹرکٹ پولیس سوات
مورخہ:2023-05-16

سوات/سکول وین پر فائرنگ، انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات گنڈاپور کا سخت نوٹس۔

سوات: ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر سیدو شریف ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات: جہاں انہوں نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی سیدوشریف ہسپتال میں عیادت کی۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات: ار پی او ملاکنڈ نے ہسپتال انتظامیہ کو زیر علاج بچوں کو تمام تر سہولیات مہیا کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات: منگلور نجی سکول فائرنگ میں ایک بچی شہید، جبکہ 06 زخمی ہوچکے ہیں۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات: فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات: گرفتار پولیس کانسٹیبل سے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تحقیقات کر رہی ہے اور انصاف کی تقاضے پوری کئے جائینگے۔۔ ترجمان سوات پولیس۔

سوات تحصیل مٹہ کوزہ درشخیلہ اور قریبی مضافات میں شدید جالہ باری کھڑی فصلیں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ۔۔۔۔
07/05/2023

سوات تحصیل مٹہ کوزہ درشخیلہ اور قریبی مضافات میں شدید جالہ باری کھڑی فصلیں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ۔۔۔۔

Address

Matta
BARADURSHKHELA

Telephone

+923449611810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when URRAN News آڑان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to URRAN News آڑان نیوز:

Share