12/06/2025
((لاوارث نعش))
تھانہ کبل پولیس کو ایک نامعلوم (لاوارث) نعش ملی ہے، جو اس وقت تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کبل میں موجود ہے۔
اگر کوئی اس نعش کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو، تو براہِ کرم تھانہ کبل پولیس سے فوری طور پر رابطہ کریں۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات انتہائی اہمیت کی حامل ہوں گی۔
رابطہ نمبرات:
ایس ایچ او تھانہ کبل:
📞 0300-9075088
📞 0346-1145045
📞 پولیس اسٹیشن کبل: 0946755301
از طرف:
ایس ایچ او، تھانہ کبل