16/03/2026
ماشاءاللہ! ایک مخلص اور محبِ وطن شخصیت کا گورنر سندھ کے عہدے پر فائز ہونا پورے صوبے کے لیے خوش آئند ہے۔
جناب سید نہال ہاشمی صاحب کو اس نئی ذمہ داری پر مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے قلم میں خیر اور فیصلوں میں برکت عطا فرمائے تاکہ غریب اور متوسط طبقے کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آ سکے۔