Voice Mayar

Voice Mayar سوشل میڈیا میں مردان کی ایک آواز تازہ ترین خبروں ،تبصر

15/05/2025

پاکستان میں آج سے 20 تاریخ تک موسم انتہائی گرم رہے گا بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ

مردان: تھانہ لوندخوڑ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری،ایس ایچ او ذاکر خان کی قیادت میں کارروائی کے دوران منشیا...
15/05/2025

مردان: تھانہ لوندخوڑ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری،

ایس ایچ او ذاکر خان کی قیادت میں کارروائی کے دوران منشیات فروش گرفتار،
گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے مجموعی طور پر 599 گرام آئس برآمد ہوکر مقدمذت درج کئے گئے،

تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی صاحب کا منشیات کے خلاف جاری کردہ احکامات پر تھانہ لوندخوڑ پولیس نے ڈی ایس پی صدر سرکل نور دراز خان کی زیرنگرانی اور ایس ایچ او تھانہ لوندخوڑ ذاکر خان کی قیادت میں کامیاب کرتے ہوئے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزم 1۔محمد شعیب ولد نظام الدین سکنہ ساکن مدینہ کالونی ہاتھیان 2۔اصغر ولد شمس القمر سکنہ موٹی بانڈہ لوندخوڑ کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 599 برآمد ہو کر جسکے خلاف تھانہ لوندخوڑ میں مروجہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹر کئے گئے

گجو خان بازار میں دھمکانے اور خوف پھیلانے کے لیے اسلحہ کی نمائش — تین ملزمان گرفتار، کلاشنکوف، پستول اور کارتوس برآمدضلع...
15/05/2025

گجو خان بازار میں دھمکانے اور خوف پھیلانے کے لیے اسلحہ کی نمائش — تین ملزمان گرفتار، کلاشنکوف، پستول اور کارتوس برآمد

ضلع مردان کے علاقے گجو خان بازار میں 10 اپریل کو تین افراد نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے عوام میں دھونس جمانے، دھمکانے اور خوف پھیلانے کی کوشش کی۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔

ایس ایچ او سٹی عبدالسلام خان نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کارروائی کی اور ملزمان کو ان کے آبائی علاقے ضلع چارسدہ (مجوکی) سے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں اویس، فاروق اور طاہر ولد شریف گل شامل ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضے سے دو عدد کلاشنکوف، ایک پستول اور 26 کارتوس برآمد کیے۔

ڈی پی او مردان نے کہا کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عوامی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ایسے افراد کے ساتھ بلاتفریق سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

پولیس شہریوں کے تحفظ اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے دن رات کوشاں ہے، اور قانون کی عملداری ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب نےشیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس  شوریٰ ...
05/05/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب نےشیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی مجلس شوریٰ ممبر نامزد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
قائد محترم کے اس فیصلہ کے ممنون و مشکور ہیں۔

11 مئی پشاور کانفرنس کے حوالے سے اہم پیغام
05/05/2025

11 مئی پشاور کانفرنس کے حوالے سے اہم پیغام

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟
05/05/2025

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟

گر کسی کا شناختی کارڈز ایکسپائر ہو چکا ہے یعنی وہ نیا بنوانا چاہتا ہے تو وہ حمایت اللہ معیار حجرے میں تشریف لائے فیمیل س...
18/11/2022

گر کسی کا شناختی کارڈز ایکسپائر ہو چکا ہے یعنی وہ نیا بنوانا چاہتا ہے تو وہ حمایت اللہ معیار حجرے میں تشریف لائے فیمیل سٹاف کیلئے وسلام
وائس معیار

محمد انعام صاحب۔۔جی پی ایس زورمنڈی کے سابقہ ہیڈ ماسٹر بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آج رات 8:00 بجے  نمازِ جنازہ مایار می...
14/11/2022

محمد انعام صاحب۔۔
جی پی ایس زورمنڈی کے سابقہ ہیڈ ماسٹر بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آج رات 8:00 بجے نمازِ جنازہ مایار میں ادا کی جائے گی۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔

11/11/2022

دی غم خبر !
په‌مايارو کي ده محله ګل بهار ده همايون مياخانی رور ممتاز کاکا پخق رسيدلي دي جنازه به اي نن ماسپښين 2:30 بجې په مايارو جنازګاه کي ادا کيګي
الله دي اوبخي

10/11/2022

ملک آیاز معیار عوام کے لیے اہم پیغام

مایار محلہ اکاخیل 2  اعزاز احمد وفات پاچکے ہیںنماز جنازہ آج 11 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائے گیاللہ پاک مغفرت نصیب ف...
10/11/2022

مایار محلہ اکاخیل 2 اعزاز احمد وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ آج 11 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے آمین

مردان۔۔ فاروق عرف ڈز باچہ سکنہ سلیم آباد پار ھوتی گرفتار۔۔۔ ملزم سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کے ساتھ فلمی ہیرو کے انداز میں ت...
09/11/2022

مردان۔۔ فاروق عرف ڈز باچہ سکنہ سلیم آباد پار ھوتی گرفتار۔۔۔ ملزم سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کے ساتھ فلمی ہیرو کے انداز میں تصویریں اپ لوڈ اسلحہ کی نماٸش میں ملوث تھا۔ تھانہ پار ھوتی SHO گوہر خان نے کارواٸی کی۔۔۔ کلاشنکوف سمیت وپستول برآمدکرلیاگیا۔۔۔!!

Address

Mayar Khyber Pakhtunkhwa
Mayar

Telephone

+3255049504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Mayar:

Share