26/05/2025
"اے اللہ! ہمارے غزہ کے بھائیوں کے مددگار اور معاون بن جا۔ اے اللہ! انہیں اپنی حفاظت میں رکھ، ان کی کمزوری پر رحم فرما، ان کے زخمیوں کو شفا دے، ان کے شہداء کو قبول فرما، اور ان پر ظلم کرنے والوں کے خلاف ان کی مدد فرما۔ ان کے خوف کو امن سے، غم کو خوشی سے بدل دے، اور دنیا و آخرت میں انہیں بہتر بدلہ عطا فرما۔ آمین۔"