Anjuman E Azadar Sindhi Buttra

Anjuman E Azadar Sindhi Buttra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman E Azadar Sindhi Buttra, Media, Sindhi buttra, Mehar.

16/06/2020
جنت البقیع میں روضہ سیدہ فاطمہ الزہراء ع تعمیر کرنے کی درخواست لاہور اسمبلی میں قبول کر لی گئی الحمدللہآخر کار اولاد سید...
10/06/2020

جنت البقیع میں روضہ سیدہ فاطمہ الزہراء ع تعمیر کرنے کی درخواست لاہور اسمبلی میں قبول کر لی گئی الحمدللہ
آخر کار اولاد سیدہ فاطمہ ع نے جنت البقیع کو دوبارہ تیار کرنے کیلیے قرار داد لاہور پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ایسے ہوتے ہیں علی ص کے نوکر
جنت البقیع مدینہ منورہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا ع کا روزہ مبارک بنوانے کیلئے متفقہ قرارداد منظور
پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے حضرت فاطمۃ الزہرا ع کا روزہ مبارک بنوانے کیلئے قراداد پیش کی
حکومت پاکستان سے فاطمۃ الزہرا ع کا روزہ بنوانے کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور ہو گئی
حکومت پاکستان جنت البقیع میں فاطمۃ الزہرا ع کا روزہ مبارک بنوانے کیلئے سفارتی تعلقات استعمال کرے، قرارداد
نبی آخر زمان ﷺ کی لخت جگر اور حسنین کریمین ع کے والدہ ماجدہ ص کا روزہ بنوانے کیلئے حکومت اپنا کردار اد کرے،سید حسن مرتضیٰ
حکومت پاکستان سعودی عرب حکومت پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرے، قرارداد
اگر روزہ مبارک بنانے میں مالی وسائل کا مسئلہ ہے تو وہ اخراجات میں خود ادا کروں گا، سید حسن مرتضیٰ
ہم بحیثیت شیعہ سید حسن مرتضی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں خداوند عالم اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Copied

05/06/2020
Momeries Azadari Sindhi buttra
05/06/2020

Momeries Azadari Sindhi buttra

03/06/2020
03/06/2020

Address

Sindhi Buttra
Mehar
123456789

Telephone

+923463908029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman E Azadar Sindhi Buttra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category