Crickstar PK

Crickstar PK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crickstar PK, Digital creator, Mehrabpur.

09/09/2025
09/09/2025

اگر 1988 کے سیلاب میں بھی آخری حل بند توڑنا تھا اور اب 2025 میں بھی آخری حل بند توڑنا ہے تو پھر 37 سالوں میں کیا بدلہ ؟

09/09/2025

‏نیپال میں سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی کیپمین آج ایک انقلابی تحریک میں تبدیل ہوچکی ہے 💥

سوشل میڈیا کو انقلابی تحریکوں کی چابی سمجھا جاتا ہے۔!!

09/09/2025

جنریشن زیڈ, نیپال میں انقلابی تحریک کو لیڈ کر رہے ہیں 🔥 پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کو جلا دیا گیا .

09/09/2025

‏چینی اہلکار نے وزیراعظم شہباز شریف سے سخت🚨

سوال کیا: "ہمارا پیسہ کہاں گیا؟"

سی پیک منصوبوں میں تاخیر پر چین نے شدید تحفظات ظاہر کیے۔ بتایا گیا کہ فنڈز اور فزیبلٹی مکمل ہونے کے باوجود تین سال سے کام شروع نہیں ہوا۔ چینی وفد نے تاخیر کو ناقابلِ قبول قرار دیا !!

08/09/2025

‏ایک ماں اپنی بیٹی کی پیدائش کے ساتھ ہی سامان بنانا شروع کرتی ہے یہ سامان کئی سال کی محنت کا سرمایہ ہوتا ہے۔ 😥

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے ۔آمین

‏فنکار صرف اسٹیج پر نہیں بلکہ مشکل وقت میں عوام کے درمیان بھی پہچانے جاتے ہیں، حدیقہ کیانی اس کی بہترین مثال ہیں۔‎
08/09/2025

‏فنکار صرف اسٹیج پر نہیں بلکہ مشکل وقت میں عوام کے درمیان بھی پہچانے جاتے ہیں، حدیقہ کیانی اس کی بہترین مثال ہیں۔

‏شاباش محمد نواز ۔۔۔۔ زبردست باؤلنگ 👏🇵🇰‎
07/09/2025

‏شاباش محمد نواز ۔۔۔۔ زبردست باؤلنگ 👏🇵🇰

Address

Mehrabpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crickstar PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share