Sada e Mughal Official

Sada e Mughal Official مغل برادری کا ترجمان کثیرالاشاعت اخبار صدائے مغل

18/06/2025

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں
پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک بھی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو
ان شاءاللہ

17/06/2025

پاکستان بیس ہزار ایرانی شہریوں کو پناہ دے گا جو حج پر گئے تھے اور جنگ کے باعث فلحال واپس ایران نہیں جا سکتے۔ یہ دونوں ملکوں کی تاریخ میں پہلی بار ایرانی شہریوں کی پاکستان آمد ہوگی ۔

16/06/2025
تنظیم مغلیہ جہلم کے زیرِ اہتمام مغل فیملی کنونشن کے موقع پر صدائے مغل وفد کی تنظیم کے سرپرست اعلیٰ میاں نعیم بشیر سے ملا...
16/06/2025

تنظیم مغلیہ جہلم کے زیرِ اہتمام مغل فیملی کنونشن کے موقع پر صدائے مغل وفد کی تنظیم کے سرپرست اعلیٰ میاں نعیم بشیر سے ملاقات سندھی کیپ کا تحفہ پیش کیا گیا ۔

تنظیم مغلیہ جہلم کی جانب سے ندیم ساجد مغل شان ریاض مغل نے ادارہ صدائے مغل کو مغل فیملی کنونشن 2025 کا یادگار تحفہ پیش کی...
16/06/2025

تنظیم مغلیہ جہلم کی جانب سے ندیم ساجد مغل شان ریاض مغل نے ادارہ صدائے مغل کو مغل فیملی کنونشن 2025 کا یادگار تحفہ پیش کیا گیا ۔

Address

Jinnah Chowk Mehrabpur
Mehrabpur
67000

Telephone

+923003140985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category