Adil News Network

Adil News Network ANN (Adil News Network) Journalist,Reporting truth, shaping perspectives. Follow for news, insights, and in-depth analysis.

ضلع نوشهروفيروز جي فرض شناس سيپڪو انجنيئر جناب اعجاز علي ڏيٿو صاحب ۽ SE سيپڪو سردار ارشاد علي سيال جن پنهنجي محترم استاد...
24/07/2026

ضلع نوشهروفيروز جي فرض شناس سيپڪو انجنيئر جناب اعجاز علي ڏيٿو صاحب ۽ SE سيپڪو سردار ارشاد علي سيال جن پنهنجي محترم استادن پروفيسر غلام رسول سامٽيو ۽ پروفيسر محمد جمن سامٽيو جي تربيت جو ثبوت ڏيندي ڳوٺ ارباب خان سامٽيو کي لاکا روڊ فيڊر مان سٽي 2 فيڊر ۾ منتقلي جو واعدو وفا ڪري سندس وارثن کي سٽي 2 فيز جو آرڊر ليٽر ڏيندي..

20/07/2026

📢 سکھر میں JST 40+ امیدواروں کا پُرامن احتجاج
آج سکھر میں JST (Junior Science Teacher) +40
نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں نے اپنے مطالبات کے حق میں پُرامن احتجاج کیا۔ امیدواروں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ میرٹ، شفافیت اور انصاف کو یقینی بناتے ہوئے ان کے جائز مطالبات پر فوری توجہ دی جائے۔

🎥 اس ویڈیو میں احتجاج کے اہم مناظر اور امیدواروں کی آواز پیش کی جا رہی ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہر امیدوار کو اس کا جائز حق ملنا چاہیے، تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔



ممبر میڈیا ہاؤس نوشہروفیروز, ممبر محراب پور یونین آف جرنلسٹس, ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈان نیوز نوشہروفیروز محمد عامر ملک پر محراب ...
07/07/2026

ممبر میڈیا ہاؤس نوشہروفیروز, ممبر محراب پور یونین آف جرنلسٹس, ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈان نیوز نوشہروفیروز محمد عامر ملک پر محراب پور پولیس کیجانب سے ڈیوائس معاملے پر جھوٹا و من۔گھڑت مقدمہ درج کرنے کی مذمت کرتے ہیں
واضح رہے کہ عامر ڈیوائس ہولڈر نہیں جبکہ وہ محراب پور میں کونیکٹ فرنچائز پر سیلری بنیادوں پر RSO ہے اور ڈیوائس مارکیٹنگ کو دیکھتا ہے۔

بوگس مقدمہ کا اندراج کرنے پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں

28/06/2026

کارکنوں کہ نام علامہ عبدالجبار حیدری صاحب کا اہم پیغام📢
12
محرم الحرام کے صبح علامہ عبدالجبار حیدری صاحب کے گھر پر ہونے والے حملے کی وضاحت
اور کارکنوں کے نام اہم پیغام

28/06/2026
خیرپور *حضرت علامہ عبدالجبار حیدری صاحب کے گھر پہ دہشت گردوں کا حملہ**حملے میں علامہ عبدالجبار حیدری کے بڑی بھائی اور بھ...
28/06/2026

خیرپور
*حضرت علامہ عبدالجبار حیدری صاحب کے گھر پہ دہشت گردوں کا حملہ*
*حملے میں علامہ عبدالجبار حیدری کے بڑی بھائی اور بھتیجے زخمی ہوئے ہیں، ہسپتال شفٹ ہوئے ہیں، پھاٹک پر دھرنا شروع ہوچکا ہے، عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں شریک ہے مزید عوام کی آمد جاری ہے۔

23/06/2026

*اسسٹنٹ کمشنر محرابپور رضا محمد شر صاحب کی مرکز اہلسنت جامع مسجد طوبیٰ آمد قائد محرابپور قاری غلام مصطفیٰ صاحب جنرل سیکرٹری مزمل احمد الحسینی صاحب و زمیداران کے ہمراء 09 محرم الحرم کو مرکز میں ہونے والے پروگرام کے ہوالے سے آمد رفت راستے کی صفائی کے حوالے سے وزٹ کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرؤائی*
*سنی رابطہ کونسل سٹی محرابپور* اہلسنت جامع مسجد طوبیٰ آمد قائد محرابپور قاری غلام مصطفیٰ صاحب جنرل سیکرٹری مزمل احمد الحسینی صاحب و زمیداران کے ہمراء 09 محرم الحرم کو مرکز میں ہونے والے پروگرام کے ہوالے سے آمد رفت راستے کی صفائی کے حوالے سے وزٹ کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرؤائی*
*سنی رابطہ کونسل سٹی محرابپور*

Address

Mehrabpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share