Pakistan Tehreek-e-Insaf Mian Channu

Pakistan Tehreek-e-Insaf Mian Channu Pakistan tehreek-e-insaf Mian Channu manage by Official team

29/11/2024

ہندی فلم کا ایک خوبصورت انداز ۔

28/11/2024

لاشوں پر مذاق اڑانے والوں
وقت ایک نہیں رہتا ہے
یاد دھانی کراینگے ۔۔۔۔

‏‎تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے،میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گاسانحہ اسلام آباد ڈی چوک💔27/11/2024💔
27/11/2024

‏‎تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا
سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
💔27/11/2024💔

With more evidence emerging, the number of dead and missing persons continue to rise after the  . Meanwhile, the governm...
27/11/2024

With more evidence emerging, the number of dead and missing persons continue to rise after the .

Meanwhile, the government has confiscated hospital records, preventing families from collecting dead bodies or accessing mortuaries.

Hundreds of workers remain unaccounted for following last night’s brutal attack, as authorities reportedly barred anyone from retrieving the injured or deceased.

These are the protesters confirmed dead as a result of direct firing by security forces. The death toll continues to rise as more evidence comes to light.

This horrific act of state terrorism was nothing short of a premeditated massacre, exposing the brutal use of force against unarmed civilians.

27/11/2024

پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔

بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دو
25/11/2024

بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دو

“اس ملک کی تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لیے آخری گیند تک لڑتا رہا!غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے!آزادی کو...
22/10/2024

“اس ملک کی تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لیے آخری گیند تک لڑتا رہا!

غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے!

آزادی کوئی پلیٹ پر رکھ کر نہیں دیتا، آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے!

زنجیریں گِر نہیں جاتیں، توڑنی پڑتی ہیں!

آزادی کوئی دیتا نہیں، چھیننی پڑتی ہے!”

- عمران خان

عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلی میں آنے والے ان لوگوں نے آج  ملک، پارٹی اور عمران خان کو دھوکا دیا ہے۔
21/10/2024

عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلی میں آنے والے ان لوگوں نے آج ملک، پارٹی اور عمران خان کو دھوکا دیا ہے۔



14/10/2024

پنجاب سے تمام حلقوں سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔ کچھ پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان کی صحت اور خیریت کے حوالے سے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں۔ اس صورتحال میں ہر کارکن اور عوام پر لازم کے وہ کل باہر نکلیں۔ انشاللہ ایک پرامن لیکن پرزور احتجاج ہو گا۔ حماد اظہر

عمران خان سے جب تک ان کی، پارٹی، وکلاء یا بہن کی ملاقات نہیں کروائی جاتی، عوام آرام سے نہیں بیٹھے گی۔📍 ڈی چوک اسلام آباد...
13/10/2024

عمران خان سے جب تک ان کی، پارٹی، وکلاء یا بہن کی ملاقات نہیں کروائی جاتی، عوام آرام سے نہیں بیٹھے گی۔
📍 ڈی چوک اسلام آباد
🗓 15 اکتوبر 2024

“اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا بہترین جہاد ہے! اللّہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور  اپنی آزادی کیلئے کوشش کرنا ا...
12/10/2024

“اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا بہترین جہاد ہے! اللّہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اپنی آزادی کیلئے کوشش کرنا اللّہ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل ہے۔اسی وجہ سے آزادی کی خاطر لڑنے والوں کو شہید کا اعلیٰ ترین درجہ دیا گیا ہےاور شہید کا مقام انبیاء کے بعد سب سے اونچا ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں جنہوں نے غلامی کو قبول کیا وہ کبھی بھی ترقی یافتہ نہیں ہو پائیں۔

اس وقت ہم اپنی آزادی کی تحریک میں ہیں جس کے لئے قربانیوں کی ضرورت ہے۔ میں اس آزادی کی تحریک کیلئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں، میں اپنے لوگ اور اپنا ملک چھوڑ کر کہیں جاؤں گا، میں تو یہیں ملک میں ہوں۔ جتنی مرضی سختی کر لیں یا جو چاہے سزا دے دیں میں ہمیشہ اپنی اور اپنی قوم کی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا!فلسطینی اپنی آزادی کی خاطر ہر روز جانوں کی قربانیاں پیش کر رہے ہیں، میں بھی ہر سختی کیلئے تیار ہوں۔

اس لئے میں اپنی قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنی آزادی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے گھبرائیں نہ اس سے پیچھے ہٹیں! آزادی آپ کا حق ہے اور آپ کی اس جدوجہد، ان قربانیوں سے اللّہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو گا۔ ہمارے ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی بلکل ختم ہو چکی ہے جس کے حصول لئے ہمیں کڑی جدوجہد کرنا ہو گی!

‏اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!

پاکستان زندہ باد!”

- پاکستان کے کپتان عمران خان

Address

Mian Channu
Mian Channu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Mian Channu:

Share