The Informative Arena

The Informative Arena Welcome All members, request to you follow the Facebook policy. Do not disrespect anyone and avoid sharing useless content. Thanks

08/02/2026

لاہور میں بسنت کا پہلا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔

08/02/2026

*🥀 انسان کی فطرت ہے بدل جانا جہاں اسے زیادہ فائدہ، توجہ یا اہمیت نظر آتی ہے وہیں دل بھی جھکنے لگتا ہے اور قدم بھی اُسی سمت اُٹھ جاتے ہیں۔ وفا، تعلق اور وعدے اکثر فائدے کے ترازو میں تولے جاتے ہیں!!! 🥀*

26/01/2026

*🚨آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونے کا منظر، شہری حیران رہ گئے*

آسمان پر بیک وقت 2 سورج کے نمودار ہونے کا منفرد منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

روس کے جزیرے سخالین میں ایک ہی وقت میں غیر معمولی طور پر دو سورج نمودار ہوتے دکھائے دیے، شہریوں نے دلفریب منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

ماہرین کے مطابق یہ دو سورج نہیں بلکہ روس میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے انتہائی نیچے ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز بن گئے تھے جس کی وجہ سے ایک ہی سورج دو جگہوں پر طلوع ہوتا نظر آیا ہے۔

روس کے جزیرے سخالین میں آج درجہ حرارت منفی 14 ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج پارہ منفی 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو 'سن ڈوگ’ کہا جاتا ہے۔

26/01/2026

Best and better words ✨

22/01/2026

پیپلزپارٹی کا مئیر جھوٹ بول رہا ھے ابھی بھی اندر سینکڑوں لاشیں ہیں جو بھی لواحقین آتا کوئی کہتا ہمارے پانچ لوگ تھے کوئی کہتا 7 تھے اسکو کریڈٹ چاہیے ایک کرین بھیج کر کریڈٹ لے رہا
ہم روز روز مرتے ہیں انڈیا کو مارے میزائل ہمیں مار کر ایک بار میں ختم کر دو

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Naeem Jamati, Muhmmad Ramzan, M. Mubeen, Ameer Gull...
21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Naeem Jamati, Muhmmad Ramzan, M. Mubeen, Ameer Gull Butt, Rana Asif, Shoaib Khan, Mahanoor Noor, Asif Shk, Zain Ali, Ahmed Ali, Rana Zubair Khan

20/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو اور جنید صفدر کی اہلیہ شانزے علی کی بچپن کی ویڈیو وائرل

20/01/2026
20/01/2026

When the anchor says the girl sent us your father any picture🤣

19/01/2026

Gul Plaza fire: Iqrar Ul Hassan, local PPP leader engage in heated exchange

| | | |

19/01/2026

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریبات کا خوبصورت منظر

19/01/2026

اسلام آباد، جہاں کھلے عام فحاشی ہو رہی ہے۔
Location
D H A PHASE 2 ISLAMABAD

Address

Lahore
Mian Channun

Telephone

+923077014707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Informative Arena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Informative Arena:

Share