Mian Chanun City News

Mian Chanun City News 𝐌𝐈𝐀𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐔𝐍 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐍𝐄𝐖𝐒
Mian Chanu's First Own News Channel
(1)

14 August Pakistan day ❤️❤️❤️
13/08/2025

14 August Pakistan day ❤️❤️❤️

11/08/2025

کمیشن کا کھیل — مریضوں کی مجبوری پر کاروبار

میاں چنوں کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں کمیشن کا سلسلہ کھلے عام جاری ہے۔
پہلے مریض کو داخل کرنے یا ایمرجنسی میں سنبھالنے کے بہانے بھاری فیسیں اور ٹیسٹوں کے بل وصول کیے جاتے ہیں، پھر جب حالت بگڑتی ہے تو "ریفر" کرنے کا ڈرامہ کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر ایمبولینس ڈرائیور اور عملہ الگ سے کمیشن کھاتے ہیں، یوں مریض کے لواحقین پر ایک اور مالی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔
یہ صورتحال صرف میاں چنوں تک محدود نہیں، لیکن یہاں کے ڈرائیور اور بعض ہسپتالوں کا عملہ مل کر اس کو ایک باقاعدہ دھندے میں بدل چکے ہیں۔ مریض کی جان سے زیادہ کمیشن کو ترجیح دینا ایک کھلا ظلم ہے جس پر انتظامیہ اور محکمہ صحت کو فوری کارروائی کرنی چاہیے۔

Jumma Mubarak ❤️💕💕
31/07/2025

Jumma Mubarak ❤️💕💕

31/07/2025
26/07/2025

صحافی بھائیوں کے ساتھ ڈی ایس پی میاں چنوں جمشید اکرم بھٹی کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات

صحافی بھائیوں کے ساتھ ڈی ایس پی میاں چنوں جمشید اکرم بھٹی کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات
26/07/2025

صحافی بھائیوں کے ساتھ ڈی ایس پی میاں چنوں جمشید اکرم بھٹی کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات

25/07/2025

میاں چنوں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے رویہ کے خلاف حاجی اقبال بلدیہ آفیسر کا ٹریفک پولیس اہلکاروں کے حوالے سے ویڈیو بیان انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار ہمارے ملازمین کو بلا وجہ تنگ کرتے رہتے ہیں ہم نے دفتر جا کر بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اختیار کیا

Jumma Mubarak ❤️💕
25/07/2025

Jumma Mubarak ❤️💕

Jumma Mubarak ❤️
18/07/2025

Jumma Mubarak ❤️

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسل...
11/07/2025

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 📿

کمشنر ملتان رانا عامر کریم کی میاں چنوں آمد ۔رانا بابر حسین ایم پی اے PP 208 سے خصوصی ملاقات  حلقہ پی پی 208 میں جاری و ...
10/07/2025

کمشنر ملتان رانا عامر کریم کی
میاں چنوں آمد ۔
رانا بابر حسین ایم پی اے
PP 208 سے
خصوصی ملاقات حلقہ پی پی 208 میں جاری و نئے ترقیاتی منصوبوں پر
تفصیلی بریفننگ ۔

10/07/2025

کسووال کا رہائشی مشہور موٹر سائیکل چور پکڑا گیا ہے

تاندلیانوالہ/موٹر سائیکل چور پکڑا گیا

نوعمر لڑکے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش میں عادی چور پکڑا گیا،لوگوں نے پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا،مبینہ ملزم سہیل انجم ولد انور جٹ کسووال کا رہائشی اور ضلع ساہیوال کے مختلف تھانوں میں درج موٹر سائیکل چوری کے27مقدمات میں ملوث اور عدالتی مفرر نکلا،ملزم نے دو شناختی کارڈ بنا رکھے ہیں،واضح رہے کہ ماموں کانجن سے بھی درجنوں موٹر سائیکل چوری ہو چکے ہیں مگر آج تک چور نہیں پکڑا گیا۔زرئع

Address

Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Chanun City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Chanun City News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company in Mian Channun?

Share