Wasda rahway chak chavi 24

Wasda rahway chak chavi 24 چک ایک سو چوبیس سیون ای آر

اہمارے بہت ہی قابل احترام استاد جناب سر اکرم صاحب مرحوم اللّٰہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے بہت ساری یادیں ان کے ساتھ جڑ...
13/08/2025

اہمارے بہت ہی قابل احترام استاد جناب سر اکرم صاحب مرحوم اللّٰہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے بہت ساری یادیں ان کے ساتھ جڑی ہوئی تھی
ان کے کچھ لمحوں میں سے ایک یادگار تصویر

12/08/2025

💔 ایک مجبور باپ کی پکار 💔
چھوٹے چھوٹے معصوم بچے بھوک اور فاقے سے لڑ رہے ہیں۔
باپ گھر کا ایک ایک سامان بیچ کر گزر بسر کر رہا ہے۔
آنکھوں کی روشنی خطرے میں ہے، علاج مہنگا ہے، اخراجات اٹھانا ناممکن ہو چکا ہے۔

🙏 خدا کے واسطے…!
انسانیت کے ناتے اس باپ اور اس کے بچوں کا سہارا بنیں۔
آپ کا دیا ایک ایک روپیہ ان کی زندگی بدل سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور گھر میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲

وزیرِاعلیٰ پنجاب، وزیرِاعظم پاکستان اور تمام فلاحی اداروں سے درخواست:



#انسانیت #خدمت #مدد

آپکا فنڈ انشاء اللہ مستحق افراد تک پہنچ جائے گا پوری ذمہ داری کے ساتھ
Muhammad nabeel
03484925533
Easypisa

124/7: E:R جامعہ مسجد غوثیہ پرانی یادگار تصویر
11/08/2025

124/7: E:R جامعہ مسجد غوثیہ پرانی یادگار تصویر

امام مسجد حافظ امان اللّٰہ صاحب 124
11/08/2025

امام مسجد حافظ امان اللّٰہ صاحب 124

09/08/2025

اڈہ چک نمبر124

بابا مرید حسین شاہ بخاری
09/08/2025

بابا مرید حسین شاہ بخاری

09/08/2025

جامع مسجد غوثیہ چک نمبر 124 اندرونی منظر

ماسٹر محمد اصغر صاحبماسٹر محمد نواز سہو صاحبماسٹر محمد شفیع دلو صاحب ہماری چک کی شان ہمارے اساتذہ کرام
08/08/2025

ماسٹر محمد اصغر صاحب
ماسٹر محمد نواز سہو صاحب
ماسٹر محمد شفیع دلو صاحب
ہماری چک کی شان ہمارے اساتذہ کرام

مدرسہ دارلعلوم  غوثیہ مہریہ چک نمبر 124
05/08/2025

مدرسہ دارلعلوم غوثیہ مہریہ چک نمبر 124

124/7:E:R جامعہ مسجد غوثیہ چک نمبر
02/08/2025

124/7:E:R جامعہ مسجد غوثیہ چک نمبر

124/7:E:R  گورنمنٹ مڈل سکول چکنمبر
02/08/2025

124/7:E:R گورنمنٹ مڈل سکول چکنمبر

کپ سونے کا ہو یا چاندی کا' چائے کا ذائقہ وہی رہتا ہے سچےلوگ بھی ایسے ہوتے ہیں' امیری غریبی دیکھ کر رویہ بدلنے والو  کو ت...
25/04/2023

کپ سونے کا ہو یا چاندی کا'
چائے کا ذائقہ وہی رہتا ہے
سچےلوگ بھی ایسے ہوتے ہیں'
امیری غریبی دیکھ کر رویہ بدلنے والو کو
تاریخ میں ہمیشہ کم_ظرف اور منافق لکھا جاتا ہے

Address

Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda rahway chak chavi 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share