01/09/2026
پاور بینک میں ایک زبردست آفر آگئی ہے
کبھی کبھی لاٹ کے مال میں ایسی چیزیں نکل آتی ہیں کہ بندہ خود بھی حیران رہ جاتا ہے کہ اتنی اچھی اور پریمیم چیز اتنے کم ریٹ میں کیسے مل رہی ہے۔ یہی حال اس ROMOSS 20,000mAh پاور بینک کا ہے۔
ROMOSS ایک معروف برینڈ ہے اور یہ پاور بینک دیکھنے میں واقعی بہت خوبصورت، سلم اور اسمارٹ ہے۔ ہاتھ میں پکڑنے سے ہی اس کا پریمیم فیل محسوس ہوتا ہے۔ اس کا ڈیزائن عام پاور بینکس سے کافی مختلف اور جدید ہے، جبکہ اس پر موجود خوبصورت ڈسپلے آپ کو بیٹری کی صورتحال دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں 20,000mAh کی بڑی بیٹری موجود ہے، جو آپ کے موبائل کو بار بار چارج کرنے کے لیے کافی ہے۔ سفر میں ہوں، گھر سے باہر کام کرتے ہوں، یا بجلی کے مسئلے کی وجہ سے فون کی بیٹری ختم ہونے کا ڈر ہو، یہ پاور بینک ایک بہترین ساتھی ثابت ہو سکتا ہے۔
سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے، جس کی وجہ سے چارجنگ کا تجربہ مزید بہتر اور تیز ہو جاتا ہے۔
پاور بینک کا کلر بھی بہت خوبصورت ہے، ماڈل سلم ہے اور مجموعی طور پر یہ ایک لیول کی چیز محسوس ہوتی ہے۔ جو لوگ ایک خوبصورت، پریمیم اور اچھی کیپیسٹی والا پاور بینک ڈھونڈ رہے ہیں، ان کے لیے یہ واقعی ایک بہترین آپشن ہے۔
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف۔
20,000mAh کی بیٹری
ROMOSS برینڈ
سلم اور اسمارٹ ڈیزائن
خوبصورت بیٹری ڈسپلے
30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ
پریمیم فیل اور خوبصورت کلر
اور قیمت صرف 4200 روپے
ڈیلیوری بالکل فری، آل اوور پاکستان
یہ لاٹ کا مال ہے، اس لیے اسٹاک محدود ہے۔ جس کو چاہیے وہ جلدی رابطہ کر لے، کیونکہ دوبارہ یہی چیز اسی قیمت میں ملے یا نہ ملے، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03085189706