Haseeb page news HD

Haseeb page news HD aap is page ko follow like share. Karen shukriya duniya bhar ki maloomat share

27/12/2024

میاں چنوں گاؤں 133 سولہ ایل میں احاطہ کے تنازعہ پر جھگڑا
#133/16L

22/12/2024

میاں چنوں
نادرہ افس کے قریب ایکسیڈنٹ تفصیلات 👇😭

19/12/2024

میاں چنوں ایکسیڈنٹ تفصیلات 👇😭

17/12/2024

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی طالبات نے زلزلے کی جھوٹی اطلاع پر اسکول کی دوسری منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔اسکول ٹیچر نے بتایا کہ جہانیاں اسکول سے محلقہ روڈ پر تعمیر کا کام جاری تھا، ہیوی مشینری کی آواز اور تھرتھراہٹ سے طالبات ڈر گئیں۔

جس کے بعد بھگدڑ مچنے سے 15 سے زائد طالبات زخمی ہوئیں جہنیں ریسکیو نے ہسپتال منتقل کیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 14 سالہ معراج فاطمہ دختر حسن عباس شامل ہیں جن کی ٹانگ فریکچر ہوئی۔اس کے علاوہ 10 سالہ نشاء نوید دختر محمد نوید عمر کو ہیڈ انجری ہوئی، 13 سالہ زلیخا دختر حبیب الرحمٰن کی کلیوکل بون فریکچر ہوئی، 14 سالہ لائبہ کلثوم دختر عبدالرزاق کو نیم بے ہوشی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا)۔تیرہ سالہ ماہ نور نزاکت دختر نزاکت علی عمر کو ٹخنے پر چوٹ آئی، 12 سالہ منساء شوکت دختر شوکت علی عمر، 13 سالہ فائزہ رمضان دختر محمد رمضان عمر اور 13 سالہ انفال طارق دختر محمد طارق عمر کو بھی زخم آئے

17/12/2024

ایمانداری کی بہترین مثال ، ایک کروڑ روپے کی رقم ورثاء کے حوالے ۔

لاہور سے ملتان جانے والی کار موٹر وے ایم تھری پر ٹائر پھٹنے سے حادثہ کا شکار ہوئی اور حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ، موٹر وے پولیس نے کار سے 1 کروڑ روپے کی نقد رقم اور موبائل فونز برآمد کئے اور ڈی ایس پی حمید اللہ نیازی نے اپنی نگرانی میں 1 کروڑ روپے اور دیگر قیمتی اشیاء لواحقین کے حوالے کرکے ایک بہترین مثال قائم کی۔
👈✅

15/12/2024

میاں چنوں سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کروں گی,
میاں چنوں میں ڈپٹی کمشنر خانیوال سلمیٰ سلیمان کی کھلی کچہری میں خطاب کرتے ہوئے قبضہ مافیا کو وارننگ


10/12/2024

میاں چنوں: بائی پاس پر طلبا اور بس عملے میں جھگڑا

09/12/2024

میاں چنوں: محلہ رحمانیہ گلی نمبر 8 میں ڈکیتی کی واردات دو پیدل مسلح ڈاکو بابر نامی آڑھتی سے موٹر سائیکل نمبری AQF 7109 اور 1 لاکھ روپے سے زائد نقدی چھین کر فرار۔ دونوں ڈاکو نوجوان تھے اور مسلح تھے ، موٹر سائیکل پر اپنے بیٹے کے ہمراہ اپنے گھر کے سامنے رکا تو سامنے سے آنے والے دونوں ڈاکوؤں نے پسٹل دکھا کر ڈرایا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، متاثرہ بابر
ایس ایچ او تھانہ سٹی ملک ارسلان امجد پولیس فورس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
#

09/12/2024

میاں چنوں۔ضلع کونسل کی طرف سے تنخواہیں نہ ملنے پر صفائی ورکرز کا احتجاج
👈✅

08/12/2024

میاں چنوں
لاری اڈہ ٹی چوک عرصہ داراز سے شہریوں کے لیے باعثِ درد سر بن گیا ٹریفک اہلکار ڈیوٹی سے غائب لاری اڈہ میں تعینات اہلکار ابھی تک ڈیوٹی پر نہیں آیا ایمبولینس ہارن بجا بجا کر تھک گئی راستہ نہیں دیا گیا آخر ہم بائیک سے اتر کر گئے اور ان سے روڈ کلئیر کروایا سوال یہ ہے کہ یہ اہلکار صرف عوام کو چلان دینے کے لیے کھڑے کیے گئے یہاں ہر آتے جاتے شہری کو چلان کرنے کے لیے شہر کی ستیاناس ہوئی پڑی بسیں ویگنیں روڈ پر اور کمال یہ کہ کوئی اہلکار بھی ڈیوٹی پر تعینات نہیں مزید ڈیلیٹ تھوڑی دیر تک ایمبولینس کی چیخیں خود سن لیں اس میں کوئی ہمارا بھی مریض ہوسکتا ہے باقی آپ خود دیکھ لیں

06/12/2024

الیکشن رزلٹ:
میاں چنوں: میونسپل کمیٹی ملازمین کے الیکشن میں فرینڈز گروپ کے حاجی محمد اقبال صدر اور عمردارز جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
جبکہ مد مقابل یونیک گروپ کے صدر رانا امین اور جنرل سیکرٹری منظور احمد الیکشن میں جیت کیلئے ناکام رہے :

05/12/2024

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان عمرے کی سعادت کے لیے پیدل چل پڑے اور
پانچ دنوں میں میاں چنوں پہنچ گئے،

Address

Mian Channu Chak. No. 129/15 L
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb page news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share