31/05/2025
گھر والوں کو لگا لڑکا کھاد لینے گیا ہے…
پولیس کو لگا اغوا ہو گیا ہے…
مگر جناب خود مری کی ہوا کھا رہے تھے!
یہ ہے اصل 'کھاد سے فرار، مری کا پیار' 😂
گرمیوں میں دماغ بھی اُبلنے لگتا ہے!"
#لودھراں #مری #گرمیوںکیچھٹیاں #دوستی #نوجوان #پاکستان #پولیس