Rana Ijaz Vlog

Rana Ijaz Vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Ijaz Vlog, Mian Channun.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا چینل بنانے کا مقصد تمام دوستوں کے لیے اچھی سے اچھے ولوگ لے کر حاضر ہوں گا اور انفارمیشن ویڈیو فنی ویڈیو مزاحیہ ویڈیو اور سوشل میڈیا روز مرہ زندگی میں جو ہو رہا ہے وہ بھی اس پلیٹ فارم پہ میں شیئر کروں گا شکریہ

06/07/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

میاں چنوں کا مسیحا ڈاکٹر رفیق گجر ۔۔۔ جس نے میڈیکل کی فیلڈ میں مزید ریسرچ کرتے ہوئے زبان سے زبان لگا کر سٹی سکین کرنے کی...
24/05/2025

میاں چنوں کا مسیحا ڈاکٹر رفیق گجر ۔۔۔ جس نے میڈیکل کی فیلڈ میں مزید ریسرچ کرتے ہوئے زبان سے زبان لگا کر سٹی سکین کرنے کی نئی تحقیق آشکار فرمائی ہے۔۔۔۔😎

پیک ٹائم میں سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا  کہ...
24/04/2025

پیک ٹائم میں سولر پینل دھونے کے دو نقصانات ہے ایک سولر گلاس بہت گرم ہوتا ہے اور پانی ڈالنے کے بعد اتنا وقت نہیں ملتا کہ پینل سے اچھی طرح صفائی ہو سکے اور پانی خشک ہو جاتا ہے اور دوبارہ پانی ڈالنے اور خشک کرنے میں کم وقت ملنے سے پینل پر نشان بن جاتے ہیں اور دوسرا پیک جرنیشن ہونے کی وجہ سے اگر کوئی وولٹیج لیکج ہوئی تو شدید جھٹکا لگنے کا اندیشہ بھی ہے اور پانچ کلو واٹ کے 450 وولٹ اور دس کل واٹ کے کوئی 900 وولٹ ہونے کی وجہ سے ایک ہی جھٹکا آخری ہو سکتا ہے یاد رہے گھروں میں واپڈا کے 220 وولٹ آتے ہیں اور وہ بھی قابل برداشت نہیں ہوتے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سرکٹ بریکر بند کر کے پینل دھوئیں جو کہ بلکل غلط خیال ہے کیونکہ بجلی پینل میں آنی نہیں ہے بلکہ پینل نے خود بجلی بنانی ہے اس سے سرکٹ بریکر بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لحاظہ اختیاط کریں اور کوشش کریں کہ مسلمان حضرات صبح کی نماز کے بعد اور غیر مسلم صبح سورج نکلنے سے آدھا گھنٹہ پہلے اُٹھ کر پینل دھوئیں یا شام کو سورج غروب ہونے کے بعد دھوئیں اپنی جان کی حفاظت کریں اپنے لیے نہیں تو اپنے پیاروں کے لیے.

23/03/2025

"صدقہ فطر 2025 | کتنی رقم دینی چاہیے؟ مکمل اسلامی رہنمائی | Rana Ijaz Vlog"

الحمدللہ! آج کی ویڈیو میں ہم صدقہ فطر 2025 (فطرانہ) کے احکام اور مقدار کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے تاکہ لوگ صحیح مقدار ادا کر سکیں اور مستحقین تک یہ حق پہنچا سکیں۔

📌 ویڈیو میں شامل اہم نکات:

✅ صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟
✅ 2025 میں صدقہ فطر کی مقدار (گندم، جو، کھجور، کشمش، اجوا کھجور)
✅ کیا نقد رقم میں فطرانہ ادا کر سکتے ہیں؟
✅ کن لوگوں کو صدقہ فطر دینا چاہیے؟
✅ صدقہ فطر کی اہمیت اور حدیث شریف میں اس کی فضیلت

💰 2025 میں صدقہ فطر کی مقدار:

گندم = 240 روپے فی فرد

جو = 700 روپے فی فرد

کھجور = 2400 روپے فی فرد

کشمش = 4000 روپے فی فرد

اجوا کھجور = 19000 روپے فی فرد

⚠️ نوٹ:
یہ مقدار 2025 کے حساب سے ہے، اور علماء کرام کے مطابق وقت کے ساتھ قیمتوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ بہتر ہے کہ مقامی علماء یا مستند اسلامی اداروں سے تصدیق کر کے صدقہ فطر ادا کریں۔

🌟 صدقہ فطر دینے کے فوائد:

✅ روزے میں ہونے والی کمی کو پورا کرتا ہے
✅ غریبوں کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں
✅ اللہ کی رضا اور برکت حاصل ہوتی ہے
✅ حدیث مبارکہ:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"نبی کریم ﷺ نے صدقہ فطر کو واجب قرار دیا تاکہ روزے دار لغو اور بے حیائی کی باتوں سے پاک ہو جائے اور مساکین کو کھانا ملے۔"
(سنن ابی داؤد، حدیث: 1609)

🔔 سوشل میڈیا پر جُڑیں:

📢 Facebook: [https://www.facebook.com/share/15PhucJ1yK/]
📢 Instagram:
📢 YouTube: [https://www.youtube.com/]

📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر، اور سبسکرائب ضرور کریں!

#زکوٰۃ

With Ahmad Raza – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
27/02/2025

With Ahmad Raza – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

Address

Mian Channun
58000

Telephone

+923058376125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ijaz Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Ijaz Vlog:

Share