PSL Cricket By Shafique

  • Home
  • PSL Cricket By Shafique

PSL Cricket By Shafique PSL cricket by Shafique

23/11/2025

اجتماع عام جماعتِ اسلامی

21/11/2025
21/11/2025

مینار پاکستان پر اجتماع عام دنیا کی سیاسی تحریکوں کا اب تک ہونے والا بڑا اجتماع ہوگا، گریٹر اقبال پارک کے تین سو انتیس ایکڑ بھر جائیں گے۔تاجر ، صنعتکار، نوجوان ، خواتین اور طلبا تحریکوں کے کارکنان و رہنما جمع ہوں گے۔

21/11/2025

اجتماعِ عام اور نمازِ جمعہ کی امامت کے لیے شیخ ڈاکٹر علی محی‌الدین القَرہ داغی (سربراہ اسلامی یونین آف اسلامی اسکالرز اور علامہ یوسف القرضاویؒ کے جانشین ) پاکستان تشریف لا چکے ہیں۔
ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی اور زبیر ملک نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا
ہم اپنے معزز مہمان کی آمد پر دلی طور پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
❤️خوش آمدید یا شیخ

Address


Telephone

+923029871547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL Cricket By Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSL Cricket By Shafique:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share