23/09/2025
Kapas Rate Aaj Ka | Cotton Market Update | Nasir Mandi Updates
ناصر منڈی اپڈیٹس میں خوش آمدید!
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو براہِ راست میاں چنوں کی غلہ منڈی سے کپاس کا تازہ ترین ریٹ بتا رہے ہیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ آپ کو کپاس کا مکمل اور درست ریٹ فراہم کیا جائے۔ یہ معلومات کپاس کے کسانوں اور تاجروں دونوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر منڈی کی اپڈیٹس، کپاس کے ریٹ اور مارکیٹ کی صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی (🔔) کا بٹن ضرور دبائیں‐
#کپاس