01/05/2026
آلٹو والوں نے 27 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر 150 روپے بچا لئے اور دو گھنٹے لائن میں خجل ہوکر 400 کا پیٹرول استعمال کرلیا جبکہ موٹر سائیکل والے 30 روپے ہی بچا سکے ، اب ان پیسوں اور پیٹرول سے شاید پورا مہینہ گزر جائے ، سوچ بدلو گے تو حالات بدلیں گے ۔۔۔۔ورنہ یہونہی بھیڑ بکریوں اور جانوروں کی طرح زندگی گزارو گے