28/04/2026
رانا بابر حسین ایم پی اے PP 208
کی خصوصی کاوش سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے رانا بابر حسین ایم پی اے کی موجودگی میں میاں چنوں یونیورسٹی کیمپس کی منظوری کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ۔ گورنمنٹ ایمرسن یونیورسٹی بمقام کامرس کالج موسی ورک ۔
شکریہ رانا بابر حسین صاحب ہماری نسلیں آپ کی ساری زندگی مقروض رہیں گی ۔
Rana Sikandar Hayat