JUI mohmand official

JUI mohmand official Khaq

25/01/2023

حضرت مولانا بجلی گھر صاحب

ضلع مہمند کے تمام باشندگان کو اطلاع دی جاتی ھے کہ الیکشن شیڈول جاری ھونے سے پہلے اپنے ووٹ کا اندراج چیک کیجئے۔قواعد کے م...
22/01/2023

ضلع مہمند کے تمام باشندگان کو اطلاع دی جاتی ھے کہ الیکشن شیڈول جاری ھونے سے پہلے اپنے ووٹ کا اندراج چیک کیجئے۔قواعد کے مطابق الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد ووٹ اندراج ، تصحیح، منتقلی وغیرہ نہیں ہو سکتی ۔لہذا 8300 پر ٹیکسٹ میسج کیذریعے اپنے ووٹ کا اندراج معلوم کریں۔
غلط اندراج کی صورت میں الیکشن کمیشن دفتر غلنئی سے رجوع کیجئے۔
مفتی محمد عارف حقانی
امیر جے یو آئی ضلع مہمند
صدر مہمند سیاسی اتحاد

19/01/2023
پیغام امن کانفرنس جمعیت علمائے اسلام تحصیل امبار کے زیراہتمام پیغام امن کانفرنس مہمان خصوصی، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے ف...
16/01/2023

پیغام امن کانفرنس
جمعیت علمائے اسلام تحصیل امبار کے زیراہتمام
پیغام امن کانفرنس
مہمان خصوصی، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے فاٹا، سابقہ سینیٹر مولانا عبدالرشید صاحب
ضلعی اور تحصیل امبار کی قیادت کے علاوہ کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کیا
مقررین کا کہنا تھا کہ حکومتی اداروں سے امن کا مطالبہ کرتے ہیں جو ریاست کی ذمہ داری ہے،

ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️
16/01/2023

ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️

تحصیل خویزئی جمعیت طلباء اسلام تحصیل سب ڈویژن خویزئی بائیزئی کے زیراہتمام تقریری مقابلہ،  ( ٹیلینٹ ایوارڈ شو  ) میں شرکت...
14/01/2023

تحصیل خویزئی
جمعیت طلباء اسلام تحصیل سب ڈویژن خویزئی بائیزئی کے زیراہتمام
تقریری مقابلہ، ( ٹیلینٹ ایوارڈ شو ) میں شرکت
تقریری مقابلے کے بعد پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کیا
پروگرام میں جمعیت طلباء اسلام کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے بھی شرکت کیا،
بہترین پروگرام پر جمعیت طلباء اسلام کے صدر مولانا اسرار الدین صاحب جنرل سیکرٹری مولانا ضیاء اللہ جان صاحب، جمعیت طلباء اسلام خویزئی بائیزئی کے صدر مولانا عبدالرحمن صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا رضوان اللہ صاحب اور کابینہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،

عمران خان کاش مولانا سے ٹھکر لینے سے پہلے کم از کم اپنے سسرال سے پوچھ لیتا تو آج آپ اتنے زلیل نہ ہوتیتازہ ترین عکس مرشد ...
02/01/2023

عمران خان کاش مولانا سے ٹھکر لینے سے پہلے کم از کم اپنے سسرال سے پوچھ لیتا تو آج آپ اتنے زلیل نہ ہوتی
تازہ ترین عکس مرشد 👈❤️

❤️❤️❤️👈
23/12/2022

❤️❤️❤️👈

الحمد اللہ ثم الحمد اللہ................ آپ کی پاکیزگی کو دیکھ کر محبت نہیں عشق ہے آپ سے ......... 😌
22/12/2022

الحمد اللہ ثم الحمد اللہ................ آپ کی پاکیزگی کو دیکھ کر محبت نہیں عشق ہے آپ سے ......... 😌

ہم جہاں پر کھڑے ہوتے ہیں قطار وہی سے شروع ہوتی ہے
18/12/2022

ہم جہاں پر کھڑے ہوتے ہیں
قطار وہی سے شروع ہوتی ہے

Address

Ghallani
Mian Khan
KHAN00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI mohmand official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category