08/26/2025
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا 1 کروڑ خواتین کے موبائل والٹس اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ جس کا فیصلہ آج وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی اور رضامندی پر ہوا تاکہ خواتین کو ان کے نام پر سم ایکٹیویٹ کر کے والٹس اکاؤنٹ بنایا جائے گا اور ساتھ مفت سم بھی دی جائے گی اسی میں ہی رقم منتقل کی جائے گی