Amjad Islam Agrarian

Amjad Islam Agrarian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Islam Agrarian, Digital creator, Mianwali.

میرے مشورے آپکی فصل کی پیداوار بڑھانے کے ساتھ آپکو کوالٹی اور ویلیو ایڈڈ زراعت کرنے میں مدد دیں گے
بدلتی دنیا اور بدلتی زراعت کو سیکھنے کے لیے جڑے رہیں تاکہ زراعت سے آپکی پیداوار اور آمدنی بڑھے۔۔

محمد امجد اسلام
ایم فل ایگری کلچر
یو اے ایف، پاکستان

28/11/2025
Available now in Stores
28/11/2025

Available now in Stores

سانگا ٪26اوڈی کریں گندم کی تمام قسم کی جڑی بوٹیوں کاواحدکنٹرول اور پیداوار میں یقینی اضافہ

گندم کے ایک ایکڑ میں قریب 10 لاکھ پودے ہوتے ہیں مطلب  10 لاکھ سٹےلیکن گندم آپکو ایک موقع اور دیتی ہے سٹوں کی تعداد بڑھان...
28/11/2025

گندم کے ایک ایکڑ میں قریب 10 لاکھ پودے ہوتے ہیں مطلب 10 لاکھ سٹے
لیکن گندم آپکو ایک موقع اور دیتی ہے سٹوں کی تعداد بڑھانے کا۔۔
اور وہ ہے جھاڑ بنانے کا مرحلہ
یعنی 22 سے 55 دن کی گندم اپنا جھاڑ مکمل کرتی ہے
مطلب اگر پہلے پانی پر جو کہ 20 سے 25 دن بعد پر ہم صرف یوریا کے ساتھ لگاتے ہیں
لیکن اگر آ پ یوریا کے ساتھ میگنیشیم سلفیٹ اور زنک بھی ملا لیں
تو گندم کو نائٹروجن ، میگنیشیم ، سلفر اور زنک دستیاب ہوگا جس سے فصل کو اپنا جھاڑ مکمل کرنے کے لیے مکمل خوراکی اجزاء ملنے سے فی پودا 4 سے پانچ شاخیں اضافی بنیں گی
جس سے فی ایکڑ پودوں کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ کر 50 لاکھ ہو جائے گی انشاء اللہ
جس سے یقینن پیداوار میں اضافہ ہوگا
یہ آ پکا فی ایکڑ 5000 روپے خرچ انشاء اللہ 5 بوریوں کے نفع کے ساتھ آپکو وصول ہوگا 🧬🧬

03037102582

آج یوریا کے ساتھ ایگری لیف انٹرنیشنل کی میگنیشیم سلفیٹ ملا کر گندم کو پہلے پانی پر لگوایا انشاء اللہ رزلٹس بھی 15 دن بعد...
24/11/2025

آج یوریا کے ساتھ ایگری لیف انٹرنیشنل کی میگنیشیم سلفیٹ ملا کر گندم کو پہلے پانی پر لگوایا انشاء اللہ رزلٹس بھی 15 دن بعد شئیر کیے جائیں گے
لیکن چاول ، کپاس اور چارہ جات کی فصلوں پر زبردست رزلٹس پانے کے بعد انشاء اللہ یہ پروڈکٹ سرسوں کینولا اور گندم پر آپکی توقع سے بڑھ کر رزلٹس دے گا انشاء اللہ

امجد اسلام
ریجنل سیلز مینیجر
میانوالی
03037102582

17/11/2025

With Our Mianwalian Entertainer Zain Khan ... Ustad Shaagird official
funny Team of Waseem khan

رایا اور کینولا دو ایسی فصلیں اس وقت آپ نے کاشت کی ہوئ ہیں جن کو سب سے زیادہ سلفر کی ضرورت ہوتی ہےباقی فصلوں کو بھی یہ خ...
17/11/2025

رایا اور کینولا دو ایسی فصلیں اس وقت آپ نے کاشت کی ہوئ ہیں
جن کو سب سے زیادہ سلفر کی ضرورت ہوتی ہے
باقی فصلوں کو بھی یہ خوراکیں چاہیے ہوتی ہیں
لیکن رایا اور کینولا کو اگر ایسی کھاد جس میں سلفر کے ساتھ جب میگنیشیم بھی موجود ہو
یوریا کے ساتھ ملا کر ڈرپ کر دی جائے تو فصل کی بڑھوتری کو صحیح معنوں میں انشاء اللہ پہیے لگ جائیں گے۔

صرف ایگری لیف انٹرنیشنل پاکستان میں فراہم کر رہی ہے میگنیشیم سلفیٹ امپورٹڈ فرام ھانگ کانگ
جو کہ اپنے بہترین رزلٹس اور کوالٹی کی وجہ آپ زمیندار بھائیوں کی اولین پسند بنتی جا رہی ہے
میگنیشیم سلفیٹ آج ہی ہمارے ڈیلر شاپس سے منگوائیں اور اپنی رایا اور کینولا کی فصل کو چار چاند لگائیں

03037102582


چارہ جات بلخصوص جودرا پر فنگس کی بیماری رسٹ حملہ آور ہے جس سے لازمی طور پر پتہ ڈیمج ہو رہا ہے اور بڑھوتری رکی ہوئی ہے اس...
15/11/2025

چارہ جات بلخصوص جودرا پر فنگس کی بیماری رسٹ حملہ آور ہے
جس سے لازمی طور پر پتہ ڈیمج ہو رہا ہے اور بڑھوتری رکی ہوئی ہے
اس کے حل آج ہی ہم سے رابطہ کریں

03037102582

Magnesium sulfate Results on java Fodder Crop
15/11/2025

Magnesium sulfate Results on java Fodder Crop

15/11/2025

سرسوں کینولا ، جودرا اور گندم یہ تمام فصلوں کا وجود جس مادے سے ملکر بنتی ہیں
جس مادے میں پودے کی خوراک بن رہی ہوتی ہے
جس مادے کی وجہ سے پودے آپکو سرسبز نظر آتے ہیں
جس مادے کی وجہ سے فصل شاداب اور جاندار نظر آتی ہے
اس مادے کو
کلوروفل۔۔
کہتے ہیں
اور کلوروفل
جس ایلیمنٹ کی وجہ سے نشوونما پاتا اور بڑھتا ہے
اس کو میگنیشیم کہتے ہیں
اسی لیے ان ساری فصلوں کے لیے ہم ایسی امپورٹڈ کھاد آپکو فراہم کررہے جو میگنیشیم اور سلفر پر مشتمل ہے
اس میگنیشیم سلفیٹ میں سلفر 13 ٪ اور میگنیشیم 16 ٪ موجود ہے
جو پہلے پانی پر یوریا کے ساتھ ملا کر استعمال کرنے سے فصل میں کلوروفل کی مقدار بڑھے گی، اس کا جھاڑ مضبوط اور زیادہ ہوگا،ساتھ ہی سلفر زمین کی پی ایچ کو کم کرے گی جس سے ڈی اے پی اور یوریا کی فصل کو فراہمی میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔۔۔

اس لیے آج ہی عقلمندانہ انتخاب کریں اور پہلے پانی پر زنک اور یوریا کے ساتھ میگنیشیم سلفیٹ کا استعمال کریں

امجد اسلام
ریجنل سیلز میجر
میانوالی
ایگری لیف انٹرنیشنل
03037102582

فارمر میٹنگ اتراء کلاں موچھ میانوالی
13/11/2025

فارمر میٹنگ اتراء کلاں موچھ میانوالی

Address

Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923037102582

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Islam Agrarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Islam Agrarian:

Share