Dream world

Dream world ❤controlling yourself from texting someone you badly want to talk. 'is a different kind of pain'...
Munni💔🥀

09/02/2025

07/02/2025

🥹

01/02/2025
27/06/2024
22/06/2024

✨💕

✨💕

19/06/2024

💔🙂🥀

✨💕

16/06/2024

تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟ ... اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری

زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟

سانس لینے کو..؟ زندہ رہنے کو..؟ !.. نہیں

نہیں ..!
. زندگی کہتے ہیں! تمہاری آواز کو .. تمہاری دید کو ... تمہیں کہتے ہیں زندگی "... تم ہو " انت الحيات

✨💕

تمہیں دیکھااور اس راز کو پایا کہبصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سےعمر دراز ہوتی ہےتمہاری آواز سنی تو سماعت کا ہونا...
14/06/2024

تمہیں دیکھا

اور اس راز کو پایا کہ

بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے

عمر دراز ہوتی ہے

تمہاری آواز سنی تو سماعت کا ہونا سمجھ میں آیا

ایک گوشت کا ٹکڑا دل کیسے ہوتا ہے

اور دماغ میں یادداشت کا خانہ کیونکر ہے....

تمہارا ہونا آگاہی ہے ایسی باتوں کی جو محبت کی نشاندہی کرتی ہیں :

تمہارا ہونا ہی اب ______ زندگی ہے....

✨💕

Address

Mianwali Shaikhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream world:

Share