Muhammad Yahya Khan

Muhammad Yahya Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Yahya Khan, Digital creator, Muhallah Balocha wala Dctr Attaullah Street, Mianwali.

10/07/2025

پٹرول اور چرس کی قیمت ایک کردی گئی ہے اب آپکی مرضی زمینی سفر کریں یا ہوائی

14/04/2024
14/04/2024

ایران نے ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند کر دیا ایران تیری جرات کو سلام

1Eid Day 10/04/2024
10/04/2024

1Eid Day
10/04/2024

‏حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر  پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھیزہرپی لیامیاں بیوی کرائے کےمکان م...
04/04/2024

‏حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا

میاں بیوی کرائے کےمکان میں رہتےتھے
کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔

مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون کرپٹ نظام ریاست سیاستدان عدالتی نظام ؟؟ 💔😢
مگر جو بھی ہے جس جس نے بھی میرے ملک یہ حال کیا ہے میرے مالک ومولا انکی نسلیں تباہ وبرباد ہوں ۔کتے کی موت مریں انکا حشر فرعون نمرود کی ساتھ ہو۔🙏😭

23/02/2024

میں حلفیہ گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں.

Old is Gold
26/01/2024

Old is Gold

25/01/2024

السلام وعلیکم
تمام دوستو آپکو پتہ ہے آجکل آئی ڈی ہیک معاملہ بنا ہوا ہے اگر میری آئی ڈی سے کوئی سیاسی یا مذہبی نفرت انگیز پوسٹ نظر آئے تو میرا کوئی تعلق نہیں

AlhmaduliAllah Pakistan ik nemat hyانڈین مسلمان اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے ب...
22/01/2024

AlhmaduliAllah Pakistan ik nemat hy
انڈین مسلمان اداکار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اپنے ہندو دوست نوپور شیکھر کے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں!
یہ وہ مسلمان جنہوں ہندوؤں کے ساتھ رہنا پسند کیا تھا،
اب ان کی تیسری نسل مکمل ہندو اور مشرک ہو چکی ہے۔۔۔
عامر خان پاکستان کے سب سے بڑے مخالف مولانا ابوالکلام آزاد کا نواسا ہے اور اس کی بیٹی مولانا کی رشتے میں نواسی لگتی ہے ،،
جو لوگ پاکستان بننے کے مخالف تھے آج ان کی اولادیں دین و ایمان سے بھی فارغ ہوگئیں.
انا للہ وانا الیه راجعون ○

21/01/2024

ووٹ مانگنے آنے والوں کے پاس لینڈ کروزر پراڈو ویگو اور ووٹ دینے والوں کے پاس بھوک پیاس بےحسی حسرتیں اتنی سی کہانی ہے75سال کی

Address

Muhallah Balocha Wala Dctr Attaullah Street
Mianwali

Telephone

+923016084000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yahya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share