Wahid Rana Official News

  • Home
  • Wahid Rana Official News

Wahid Rana Official News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid Rana Official News, News & Media Website, .

29/10/2023

رستم راولپنڈی اسلام آباد تقریب تقسیم انعامات پیرا مونٹ مارکی

29/10/2023

رستم راولپنڈی اسلام آباد تقریب تقسیم انعامات

21/09/2023
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میانوالی آیے ڈی سی آر خالد جاوید گورائیہ کی شہر کے کبوتر پرورز ایسوسی ایشن عہدیداران سے خصوصی ...
21/09/2023

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میانوالی آیے ڈی سی آر خالد جاوید گورائیہ کی شہر کے کبوتر پرورز ایسوسی ایشن عہدیداران سے خصوصی میٹنگ آیے ڈی سی آر نے کبوتر پرورز حضرات کو بتایا کہ قومی سلامتی اداریے پاک فضائیہ کے جہازوں کو حادثات سے محفوظ رکھنا ھمارہ قومی فریضہ ھے پاک فضائیہ کے آس پاس کو صاف رکھیں تاکہ پرندوں کی علاقہ میں آمد نہ ھو اسی طرح پی آیے ایف کے اطراف میں کبوتر نہ اڑائے جائیں تاکہ چیل ، لگڑ ، شاھین ادھر نہ آئیں ٹورنامنٹ اڑان کبوتر کے انعقاد سے پہلے انتظامیہ کو مطلع کریں تاکہ ھم آھنگی کیساتھ لائحہ عمل تیار کریں اور جہازوں کو حادثات سے محفوظ رکھیں پرندیے جہازوں کے حادثات کا باعث بنتے ھیں اسلئے پی آیے ایف کے اطراف میں کبوتر نہ اڑائے جائیں خلاف ورزی پر قانونی کاروائی ھوگی کبوتر پرور عہدیداروں نے یقین دھانی کرائی کہ ھم جہازوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لئے ھر ممکن تعاون کرینگے

ایس ایچ او تھانہ چاپری امیر نواز خان نے ٹیم کے ھمراہ بین الصوبائی منشیات کا سمگلر رنگے ھاتھوں پکڑلیا 11 سو گرام چرس 1 لا...
16/08/2023

ایس ایچ او تھانہ چاپری امیر نواز خان نے ٹیم کے ھمراہ بین الصوبائی منشیات کا سمگلر رنگے ھاتھوں پکڑلیا 11 سو گرام چرس 1 لاکھ 40 ھزار وٹک رقم سمگلر سے برآمد ، یاد رھے ایک ھفتہ قبل بھی جاری پولیس نے کار سوار منشیات فروشوں سے 5 کلو چرس پکڑی تھی

15/08/2023
15/08/2023

جشن آزادی مبارک موٹرویے پولیس علاقہ داؤدخیل سی پیک

ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خان نے حکومت پنجاب کے خصوصی پروگرام اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کا افتتاح کردیا یونین کونسل یاروخیل می...
15/08/2023

ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خان نے حکومت پنجاب کے خصوصی پروگرام اب گاؤں چمکیں گے پروگرام کا افتتاح کردیا یونین کونسل یاروخیل میں افتتاحی تقریب منعقد ھوئی میزبان تقریب ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حبیب اللہ خان ، اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل میانوالی ، پیپلاں منیر حسین جعفری سمیت دیگر افسران نے ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خان کا پرتپاک استقبال کیا گلاب کے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

14/08/2023

اقدام قتل ، ڈکیتی کے ملزمان کو گھر لے جاکر آزاد چھوڑ دینا کھانا مہنگا پڑ گیا SI رئیس شہزاد کو ساتھ ملازمین بھی رگڑیے گئے

14/08/2023

14 اگست چوروں کی بھی چاندی موٹر سائیکل چوری کی ھیٹ ٹرک مکمل تھانہ سٹی ، صدر ، واں بھچراں میں شہری چوروں کے ھاتھوں لٹ گئے

پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ میں ضلع صدر زبیر حمزہ خان ، رانا عزیز الرحمن ، رحمت اللہ بابر دیگر راھنما جشن آزادی کیک کاٹ کر منار...
14/08/2023

پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ میں ضلع صدر زبیر حمزہ خان ، رانا عزیز الرحمن ، رحمت اللہ بابر دیگر راھنما جشن آزادی کیک کاٹ کر منارھے ھیں

14/08/2023

واں بچھراں کے علاقہ ناڑی میانہ میں 14 اگست دھمی ویلے سردار نامی شخص قتل

جشن آزادی مبارک
14/08/2023

جشن آزادی مبارک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid Rana Official News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share