Qayyum Niazi TV

Qayyum Niazi TV To fight for innocent and poor people rights

GreatestHighlights
18/09/2026

GreatestHighlights

علاقہ موچھ کی بڑی شخصیتسادگی۔ملنساری اور وفا سے لبریز شخصیت موچھ کامان بھروسہ ہیںڈی ایس پی ریٹائرڈ کوئٹہ پولیس خان بیگ خ...
18/09/2026

علاقہ موچھ کی بڑی شخصیت

سادگی۔ملنساری اور وفا سے لبریز شخصیت موچھ کامان بھروسہ ہیں

ڈی ایس پی ریٹائرڈ کوئٹہ پولیس خان بیگ خان موہانےخیل ایک انتہائی ملنسار عاجز اور وفا سے لبریز شخصیت ہے۔

ڈی ایس پی خان بیگ خان نے کوئٹہ بلوچستان جیسےحساس علاقے میں بڑی جانفشانی حب الوطنی اور مثالی انداز سے سروس گزار کر یہ ثابت کیاکہ

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہےساقی

ڈی ایس پی خان بیگ خان نے اپنی شرافت ملنساری عاجزی اور ہرایک سے باعزت طریقے سےپیش آنا اسے ممتازبزرگوں میں شامل کرگئی۔
آج موچھ کی غیور عوام اسکی خوبیوں کی معترف ہے۔۔

یہ بزرگ بہت ہی خوبصورت و خوب سیرت نوجوان تھا اپنی جوانی ملک وملت کےلیےانتھک محنت و جدوجہد کےساتھ وقف کیےرہا۔
آج ہمیں ڈی ایس پی خان بیگ خان پر ناز ہے فخر ہے کہ میرےعلاقے کا بھترین خوبیوں سےمزین ایک بہادر دلیر اورملنسار بزرگ ہے

میری دعاہے اللہ کریم ڈی ایس پی خان بیگ خان کوصحت وعزت بھری لمبی عمرعطاکرے اور عزت وصحت سےشادوآبادرکھےآمین

عالمی منڈی میں تین کی قیمتوں کے اضافہ نے پاکستان کی عوام کی زندگی خوار کر دی ہے سعودی عرب کی خاطر لڑنے مرنے والے حکمران ...
17/09/2026

عالمی منڈی میں تین کی قیمتوں کے اضافہ نے پاکستان کی عوام کی زندگی خوار کر دی ہے سعودی عرب کی خاطر لڑنے مرنے والے حکمران ملک کے عوام تیل کی قیمتوں میں خوفناک اضافوں پر روز مر رہے ہیں ان عرب بادشاہوں سے ملک میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان کو ایران کی پیشکش والی قیمتوں پر تین فراہم کرنے کی درخواست کریں ایران پاکستان کو 50 روپے لیٹر تیل بیچنا چاہتا ہے اور پاکستان امریکہ اور عربوں کے خوف سے ایران سے سستا تیل نہیں خریدتا اگر ہمارے حکمران ایران کی پیشکش کو ٹھکراتے ہیں تو ان کو چاہیے کہ وہ عربوں اور امریکہ سے ایران کی پیشکش کے مطابق تیل فروخت کرنے کی درخواست کریں ان خیالات کے اظہار سابق ممبر تحصیل اسمبلی میانوالی لطیف اللہ خان ازاد ایڈوکیٹ نے پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر تیل کی بے رحمانہ قیمتوں میں اضافہ پر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کا وہ واحد ایٹمی ملک ہے جہاں روزانہ تیل کی قیمتیں بڑھا کر لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ نے ملک کا پیہ جام کر دیا ہے مزدور ملازم کاشتکار غرضے کے ملک کی اکثریت ابادی تیل کے بے رحمانہ اضافہ سے سخت پریشان ہے

پیارا تھاہنس مکھ تھامزاح سےبھرپور تھاشریف تھانیک تھا اور تھابھی بہت پیارا۔۔۔۔احسان اللہ خان ولد عبدالستار خان احمدشاہ خی...
17/09/2026

پیارا تھا
ہنس مکھ تھا
مزاح سےبھرپور تھا
شریف تھانیک تھا اور تھابھی بہت پیارا۔۔۔۔

احسان اللہ خان ولد عبدالستار خان احمدشاہ خیل (ڈرائیورخیل) محلہ بلند خیل ایک فرشتہ صفت انسان دوست شخصیت کا مالک تھا۔۔

جوانی میں کبڈی گراؤنڈز کی زینت بنارہا۔۔۔کھیل سےبہت لگاؤ تھا۔۔۔

ساری زندگی سادگی مںں گزاری ساری زندگی کسی سے جھگڑا نہ کیا بلکہ ایک پیارے انداز میں وقت گزارا۔۔

وہ بہت ہنسی مزاح والا شغلی انسان تھا۔۔۔کئی محفلوں میں اپنےمزاح کی وجہ سے ہرمحفل کی رونق رہا۔۔۔
مرحوم صوم و صلواۃ کا پابند رہا نماز کی ادائیگی اسکی ساری زندگی معمول رہا۔۔۔

وہ بہت پیارا اور ہر ایک سےپیار کرنے والا شخص تھا۔۔۔

مرحوم نےاہل محلہ بلندخیل میں شاندار وقت گزارا وہ سب کاپیارا رہا۔۔

میری دعاہے اللہ کریم مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور لواحقین کوصبرجمیل عطاکرےآمین
゚

Big shout out to my newest top fans! 💎 Gulzar MuhammadDrop a comment to welcome them to our community, wellcome❤❤
17/09/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Gulzar Muhammad

Drop a comment to welcome them to our community,
wellcome❤❤

میرا موچھ ❤️میرا فخر👍🇵🇰موچھ کی دھرتی کےبہادر دلیر نوجوان جہاں بھی گئے اپنے انمٹ نقوش چھوڑ کرامَر ہوئےجن پر پورےتاجےخیل م...
17/09/2026

میرا موچھ ❤️
میرا فخر👍🇵🇰

موچھ کی دھرتی کےبہادر دلیر نوجوان جہاں بھی گئے اپنے انمٹ نقوش چھوڑ کرامَر ہوئےجن پر پورےتاجےخیل موچھ کوفخر ہےناز ہے کہ وہ قوم اور اپنےڈرپارٹمنٹ کی امیدوں کا مان بھروسہ رہے۔۔۔

آج زکر موچھ کےایک ایسے بہادر پولیس کےجوان کا جس نےشجاعت وبہادری کےعلم بلند کرکے پوری پنجاب پولیس کومتوجہ کرلیاتھا۔۔

سپاہی غازی کامران خان نیازی آف موچھ ایک بہادر دلیر و نڈر جانباز ثابت ہوا۔

اس نے سال 2020 میں پہاڑی ٹولہ بانگی خیل میں 4 قتل کے اشتہاری ملزموں کےساتھ پولیس کی جھڑپ میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا اشتہاریوں کےساتھ پہاڑی علاقہ میں وہ فائرنگ سے زخمی ہوئے اور اپنے زخموں اور گولی لگنے کی پرواہ نہ کرتےہوئےوہ آخری دم تک مردانہ وار لڑتےرہے۔۔جب فائرنگ رکی تو اس بہادر پولیس کےجوان کوہسپتال شفٹ کیاگیاجسکی دائیں ٹانگ پر اشتہاریوں کی گولی لگی تھی۔۔۔

اس مقابلے میں مردانہ وار لڑنے جان کی پرواہ نہ کرنے اور زخمی حالت میں ڈٹ کرمقابلہ کرنےکےاعزاز میں آئی جی پنجاب پولیس نے نہ اسے صرف گلےلگایاتھابلکہ غازی ایوارڈ کےساتھ ساتھ تمغہ جرات و بہادری سے بھی نوازا تھا۔۔

یہ انعام تھااسکی بہادری دلیری اور ہمت وحوصلےکا۔۔۔۔اسی لیےتوکہتاہوں میرا موچھ میرا فخر انہی جیسےدلیر بہادر باہمت و باحوصلہ نوجوانوں کی وجہ سے۔۔۔

یوں کامران خان نیازی آف موچھ پولیس کا انعام یافتہ غازی ٹھیرا۔
اہل علاقہ تاجےخیل موچھ کوان جیسے بہادروں پر فخر ہے خداانہیں اپنی امان کامیاب وکامران رکھےآمین

موت اٹل ہے۔۔۔جوکئی پیاروں کواپنوں سےجدا کردیتی ہے۔۔۔۔کھلا ضرور مگر کِھل کےمسکرا نہ سکا💔مرحوم گلریز خان موہانےخیل آف موچھ...
17/09/2026

موت اٹل ہے۔۔۔جوکئی پیاروں کواپنوں سےجدا کردیتی ہے۔۔۔۔

کھلا ضرور مگر کِھل کےمسکرا نہ سکا💔

مرحوم گلریز خان موہانےخیل آف موچھ ایک بہت ہی خوبصورت اور پیارا نوجوان تھا۔۔
وہ یاروں کا یار اور پیاروں کاپیارا تھا💞۔
مرحوم گلریزخان ایک دلیر اور ہنس مکھ ملنسار اور دیدہ زیب شخصیت کا مالک تھا۔۔۔
مرحوم گلریز خان نے اپنےآبائی علاقہ موچھ میں اہل موچھ کےساتھ بہت ہی پیارا وقت گزارا وہ انتہائی شفیق اور ملنسار شخصیت کامالک تھا۔۔۔گلریز خان مرحوم کاشوق رہا اچھالباس پہننا اور اچھےجوتےرکھنااور دوستوں کےساتھ رہنا اسکامعمول زندگی رہا۔۔۔وہ شَر سے دور رہتاتھاامن پسند انسان تھا ۔۔۔
مرحوم گلریز خان کاشمار موچھ کے دیدہ زیب نوجوانوں میں رہاوہ بہت پیارا اور ادب واحترام سےپیش آتارہا۔۔
میری دلی دعا ہے اللہ کریم مرحوم گلریز خان کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرےاور لواحقین کو صبرجمیل عطاکرےآمین
゚

غریب تھاکمزور تھاپرتھادل کا راجہ ۔۔۔۔اللہ بخشے میرےمحلےدار امیر حسن عرف میرُو ولد بھائی خان  قوم مصلی ایک بہت ہی پیارا ا...
16/09/2026

غریب تھا
کمزور تھا
پرتھادل کا راجہ ۔۔۔۔

اللہ بخشے میرےمحلےدار امیر حسن عرف میرُو ولد بھائی خان قوم مصلی ایک بہت ہی پیارا اور اچھا انسان دوست تھا۔۔۔

وہ بہت غریب تھا ساری زندگی لوگوں کی خدمت اور خوش رکھنےکی آس پےگزری۔۔۔وہ گاتابھی تھا اور سُر کی کئی محفلوں میں رنگ بھر دیتاتھا۔۔۔وہ کئی دکھی لوگوں کو اپنی آواز کےجادو سے متوجہ کرلیتاتھا۔۔
وہ دل کا پیارا انسان تھا اور اہل محلہ بلندخیل اور موچھ کی عوام کےساتھ اس غریب نے بہت ہی پیارا وقت گزارا۔۔۔وہ بہت خدمتگار تابعدار اور وفادار انسان تھا پر تھابہت غریب آگے نہ جاسکا۔۔۔اللہ نےاسے آواز کی سر سےنواز رکھاتھاپرچونکہ غریب تھاآگےنہ جاسکا۔

میری دلی دعاہے اللہ کریم امیرحسن کی اگلی منزلںں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائےآمین

اس پیج کےتمام دوست بھی ہمیں اس آئی ڈی پر فالوکریں شکریہ❤❤دوستوں میں آپ کاکس طرح شکریہ ادا کروں ۔میں تہ دل سے آپکی محبت ت...
16/09/2026

اس پیج کےتمام دوست بھی ہمیں اس آئی ڈی پر فالوکریں شکریہ❤❤

دوستوں میں آپ کاکس طرح شکریہ ادا کروں ۔میں تہ دل سے آپکی محبت توجہ اور اعتماد کاشکرگزار ہوں ۔۔۔
پچھلے 7دنوں میں 916436 آپ معزز دوستوں نےہمیں جوائن کیا اعتماد کیامحبت دی جوکمال کی تھی۔۔۔۔ہم ان شااللہ اس سےبھترتر انداز میں قومی مسائل ۔موجودہ حالات و واقعات سمیت بہت کچھ آپکی عین امنگوں کےمطابق لائینگےاور آپ دوستوں کابھرپور اعتماد بھروسہ اور محبت کےساتھ ان شااللہ آپ سب دوستوں کی آرا تجاویز اور خیالات کےساتھ آگےبڑھینگے۔آپکی رہنمائی ہی ہماری کامیابی ہوگی۔۔۔اپنےمسائل آرا خیالات تجاویز ہم سے ضرور شیئر کریں تاکہ آپکی عین امنگوں کےساتھ بھترانداز میں سوشل میڈیا پر آسکیں۔۔۔

ہاں ایک بات جوبہت ضروری ہے
اپنے معزز بزرگوں پیاروں گزشتہ یا موجودہ سب کےحالات زندگی اچھائیاں گزری باتیں انکی اچھی کاوشیں قربانیاں کارنامےاور انکی تصاویر ہم سےشیئر کریں وٹس ایپ 03008850984کریں تاکہ ہم انہیں قوم کےسامنے بھترترانداز میں رکھ سکیں اور نئی نسل کےلیےمشعل راہ بن سکیں۔۔
مجھےامیدہےدوست تعاون کرینگے۔۔
آپ سب کی محبتوں اور توجہ کامقروض رہونگا اللہ کریم آپ سب کوشادوآباد رکھےآمین

عبدالقیوم خان نیازی بیوروچیف رائل نیوز میانوالی03008850984

میرا موچھ میرا فخر الحمد لله❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤لائق تحسین ہی نہیں لائق قدر بھی ہیں❤❤ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ1.کاشی خان محرر تھ...
16/09/2026

میرا موچھ میرا فخر الحمد لله❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

لائق تحسین ہی نہیں لائق قدر بھی ہیں❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ

1.کاشی خان محرر تھانہ مکڑوال
2.زیدعمران محرر تھانہ داؤدخیل
3,.شرافت خان محررتھانہ کمرمشانی
میرے علاقے کاموچھ کا فخر اور عظمتوں کےنشان ہیں

اللہ پاک مزید عزتوں سےنوازےترقیاں دے اور عوام کی بےلوث خدمت کرنے کی توفیق عطاکرےآمین

میرا موچھ میرا فخر❤❤❤❤

Address

Mianwali

Telephone

+923008850984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qayyum Niazi TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qayyum Niazi TV:

Shortcuts

Share

Category