DuenDe

DuenDe ᑎYᑕTOᑭᕼIᒪIᑕ Memer
Punjabian
Ravian
All in one characterized Devil

https://click.daraz.pk/e/_CUiyjr
17/06/2023

https://click.daraz.pk/e/_CUiyjr

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on New Stylish Matha Patti For Girls & Womens at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

https://click.daraz.pk/e/_C6Ea3R
17/06/2023

https://click.daraz.pk/e/_C6Ea3R

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Trendy bracelet Fashionable Bracelet For Girls at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

https://click.daraz.pk/e/_CVbvkH
17/06/2023

https://click.daraz.pk/e/_CVbvkH

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Golden trendy Bracelet for GIRLS and WOMENS Golden Trending (Hand Bracelet) for WOMENS at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

17/03/2023

Jumma Mubarak🥰

21/01/2023

Anonymous paintings love your calligraphy

07/11/2022

"درد کی بس ایک دوا ہوتی ہیں"
"چائے ہوتی ہے اور بس چائے ہوتی ہے"❤

10/10/2022

میرا قصہ بہت تھا مختصر۔
میرا درد بھی لازوال تھا۔

میری زندگی وہ شخص تھا۔
جسے ہر فن میں کمال تھا۔

میں دکھوں سے بھری کتاب ھوں ۔
مجھے سوچ سمجھ کر پڑھ ذرا۔

مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی۔
جسے نفسیات میں کمال تھا۔

03/10/2022

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں

تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں

کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں

زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں.

کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں

17/09/2022

اگر تُم مُجھے ناپَسند کرتے ہو،
اور اُس کے باوجُود
میری ہر سَرگرمی سے باخَبر رہتے ہو،
تو اے جاہلِ مُطلَق،
تُم میرے سَرکش مَداح ہو....❤️⁩

04/09/2022

نہ پوچھ کہ کیا اثر رکھتی ہے ہماری #چائے☕
سنگ دل کو موم کرنے کا ہنر رکھتی ہے ہماری #چائے
❤☕️

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DuenDe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share