20/11/2025
شیر دل خان کلیے خیل، پپلاں کے فخر، بہادری، ایمانداری اور اصولوں کے ستون! ♥️
آپ کی شخصیت ایک روشن آئیںہ ہے، جس میں بہادری کی چمک، ایمانداری کی صفائی، اور اصولوں کی استقامت نظر آتی ہے۔ اور اس آئیںے پر جب اصیل شوق کا رنگ چڑھتا ہے، تو یہ روایت کی خوبصورت تصویر بن جاتا ہے۔ آپ کے اصیل آپ کی عزت، شرافت، اور محبت کی داستان بیان کرتے ہیں۔
پپلاں کی مٹی آپ پر ناز کرتی ہے، اور آپ کا سفر سب کے لیے ایک معتبر نشان ہے!