Anum Waseer KhAn

Anum Waseer KhAn •Politician
•District President Women Wing Sargodha
•Pakistan Tehreek-E-Insaf
•Social Worker
•Educationist
•Human Rights Defender

17/07/2025

‏اس کو ڈھونڈو یہ کہاں چلا گیا۔ یہ پیٹرول 150 روپے لیٹر پر سائیکل نکال لایا تھا۔ اب 272 کا لیٹر ہوگیا اب یہ کہاں گیا۔

17/07/2025

جہلم سیلاب میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے ریسکیو کیا جارہا۔

17/07/2025

‏راجہ بازار راولپنڈی میں تاجروں کا پانی سے بھاری نقصان

17/07/2025

🚨یا اللّٰہ رحم فرما ‏راولپنڈی میں گھروں کی پوری کی پوری ایک ایک منزل پانی میں ڈوب گئیں ۔ 😭😭

17/07/2025
17/07/2025

چینی 205
پٹرول 272
ڈیزل 284
لیکن مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے !

سوشل میڈیا پر وفات پانے والے  الطاف بھائی کو دوبارہ زندہ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے 🥴😉
17/07/2025

سوشل میڈیا پر وفات پانے والے الطاف بھائی کو دوبارہ زندہ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے 🥴😉

17/07/2025

جب چینی 80 روپے کلو تھی لے فر عطاء تارڑ 🤣
اب قیمت کیا یے ❓

سینئر رہنما تحریک انصاف گوجرانولہ عدنان سمیع کی سرگودھا آمد ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان سے ملاقات اور موجودہ...
17/07/2025

سینئر رہنما تحریک انصاف گوجرانولہ عدنان سمیع کی سرگودھا آمد
ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان سے ملاقات اور موجودہ سیاسی صورتحال سمیت خان کی رہائی کی تحریک کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
رہنما تحریک انصاف عدنان سمیع نے ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا آپ جس طرح فیلڈ اور سوشل میڈیا پر خان کا بیانیہ عوام تک پہنچا رہی ہیں وہ قابل ستائش اور آپ خواتین کے لیے جو جد و جہد کر رہی ہیں وہ ہمارے معاشرے کے لیے مفید مند ہے آپ کسی مظلوم کے ساتھ کوئی بھی ظلم و زیادتی ہوتی ہے آپ فرنٹ فٹ پر کھڑی ہو کر مکمل ساتھ دیتی ہیں جس پر تحریک انصاف گوجرانولہ اپکو سلام پیش کرتی ہے

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان کی طرف سے مرزا اسامہ کو انصاف یوتھ ونگ لاہور کا سوشل میڈیا سیکرٹری بننے پر مبارک...
17/07/2025

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان کی طرف سے مرزا اسامہ کو انصاف یوتھ ونگ لاہور کا سوشل میڈیا سیکرٹری بننے پر مبارکباد
امید ظاہر کرتی ہوں وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے یوتھ ونگ کو سوشل میڈیا پر مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے اور مرزا اسامہ جیسے جنونی ورکر کو عہدہ ملنا اس بات کا مظہر ہے کہ پی ٹی آئی میں ورکرز کو ہی آگے لا کر ہم عمران خان کے نظریہ اور ویژن کو مضبوط کر سکتے ہیں اور آنے والی عمران خان کی رہائی کی تحریک میں انصاف یوتھ ونگ کا اہم رول ہو گا

17/07/2025

‏میرے والد 10 سال سے لاپتہ ہیں میری عمر کھیلنے کودنے اور پڑھنے کی ہے مگر مجھے کھیلنا کودنا بھی نصیب نہیں ہوتا ! سیرت کوئٹہ بلوچستان 💔

... جسمین منظورــــــــــــــــــ؟کیا اُسے یہ اندازہ تھا کہ وہی معاشرہ، جس کے لیے وہ مظلوم بہنوں اور بیٹیوں کی آواز بنی،...
17/07/2025

... جسمین منظورــــــــــــــــــ؟
کیا اُسے یہ اندازہ تھا کہ وہی معاشرہ، جس کے لیے وہ مظلوم بہنوں اور بیٹیوں کی آواز بنی، وہی لوگ اُس پر اُسی وقت انگلیاں اٹھائیں گے جب وہ خود ظلم کا شکار بنے گی؟
جس لمحے اُس کے شوہر نے اُس پر بہیمانہ تشدد کیا...لوگوں کی رائے پلک جھپکتے ہی بدل گئی۔"یقیناً کچھ کیا ہوگا اس نے۔"زبان دراز تھی""میرا جسم میری مرضی کی پیداوار ہوگی""تالی ایک ہاتھ سے تو نہیں بجتی"
اف! یہ زہر آلود معاشرہ... اور اس کی زہریلی پیداوارکمزور مرد... جنہیں عورت پر ہاتھ اٹھانا، گالیاں دینا، اور اُس کی آواز دبانا ہی مردانگی لگتا ہے۔اور اُس سے بھی زیادہ بھیانک ہے یہ معاشرہ...
جو سب کچھ دیکھ کر، سن کر، خاموش رہتا ہےیا پھر الزام تراشیوں میں مصروف ہوجاتا ہے
لیکن ظلم روکنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتا۔
ہر دن، کسی نہ کسی گھر میں...
ایک عورت تشدد کا شکار بنتی ہے
اور ہر دن، یہ دنیا تب تک خاموش رہتی ہے...
جب تک کسی اور کا نام ایک نیا ہیش ٹیگ نہ بن جائے۔
# گھریلو_تشدد_آگاہی
# جسمین_منظور_کے_لیے_انصاف
# خواتین_پر_تشدد_روکیں
# خواتین_خواتین_کا_ساتھ_دیں
# پاکستانی_صحافی






Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anum Waseer KhAn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share