Dubb Balouchan

Dubb Balouchan awam ki awaz

01/09/2023
مکی جامع مسجد محلہ سونے خیل ڈب بلوچاں میں انسپکٹر عبدالغفار خان بلوچ کی جانب سے عید میلادالنبیﷺ کی محفل کا انعقاد کیا گی...
01/09/2023

مکی جامع مسجد محلہ سونے خیل ڈب بلوچاں میں انسپکٹر عبدالغفار خان بلوچ کی جانب سے عید میلادالنبیﷺ کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔۔
جس میں قاری حافظ احمد سعید واونہ صاحب
فقیر ماسٹر محمد طارق خان گولڑوی چشتی محلہ بہادر خیل بھی شامل محفل رہے۔۔۔
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو محبت رسول ﷺ نصیب فرمائے اور اللہ پاک کے احکامات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملک پاکستان کی خیر فرمائے آمین۔۔۔۔

ڈب بلوچا ں گورنمنٹ ہائی سکول ڈب کلاس ہشتم کے طالبعلم
24/08/2023

ڈب بلوچا ں گورنمنٹ ہائی سکول ڈب کلاس ہشتم کے طالبعلم

بھت ایک روایتی ڈش ہے جو ہر سال گاؤں میں لوگ گندم کی فصل اور اناج اٹھانے کے بعد لوگ مل کر پکاتے ہیں اور بچے بڑے سب مل کر ...
14/06/2023

بھت ایک روایتی ڈش ہے جو ہر سال گاؤں میں لوگ گندم کی فصل اور اناج اٹھانے کے بعد لوگ مل کر پکاتے ہیں اور بچے بڑے سب مل کر لطف اندوز ہوتے ہیں اور بڑے چا ہو سے کھاتے ہیں

06/05/2023

Tiktokr of de eyr

ڈب بلوچاںسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ڈب بلوچاں میں مختلف مقامات پر آمد اور تعزیتمحلہ سونے خیل میں نمبردار تاج اقبال ...
04/05/2023

ڈب بلوچاں
سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ڈب بلوچاں میں مختلف مقامات پر آمد اور تعزیت
محلہ سونے خیل میں نمبردار تاج اقبال خان اور ماسٹر سجاد اقبال خان کی والدہ کی تعزیت کی جس میں محلہ کی نامور شخصیات سابق SHO اصغر علی خان لغاری ہیڈماسٹر ساجد خان اور صوبیدار شیر علی خان نے شرکت کی

امیر سنز ٹریڈرزڈب بلوچاں محلہ سونے خیل میں کھاد اور زرعی ادوایات کا واحد اور یقنی مرکز  زونل منیجر سہیل امیر خان بلوچ
03/05/2023

امیر سنز ٹریڈرز
ڈب بلوچاں محلہ سونے خیل میں کھاد اور زرعی ادوایات کا واحد اور یقنی مرکز
زونل منیجر سہیل امیر خان بلوچ

ڈب بلوچاں مکی جامع مسجد میں نماز عید کے موقع پر لی گئی تصاویر یں
23/04/2023

ڈب بلوچاں مکی جامع مسجد میں نماز عید کے موقع پر لی گئی تصاویر یں

پیر مظہر قیوم صاحب کے دربار پر افطاری کے موقع پر
15/04/2023

پیر مظہر قیوم صاحب کے دربار پر افطاری کے موقع پر

رمضا ن المبارک کی برکتیں مکی جامع مسجد میں نماز تروایح کا اہتمام
15/04/2023

رمضا ن المبارک کی برکتیں مکی جامع مسجد میں نماز تروایح کا اہتمام

زمین کھا گے نوجوان کہیسے کیسے كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون. کاشی بلوچ  بقض...
12/04/2023

زمین کھا گے نوجوان کہیسے کیسے
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
کاشی بلوچ بقضاۓ الہی وفات پاگئے ہیں.😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔

18/03/2023

امجد علی خان چھترول کے بعد جیل جاتے ہوئے😄😄😄😄

اہم اعلان : ڈب بلوچاں محلہ سونے خیل مکی جامع مسجد سے ایک عددups  ایک عدد بیٹری اور غلہ سے نقدی رات کو مسجد سے نا معلوم ا...
06/03/2023

اہم اعلان
: ڈب بلوچاں محلہ سونے خیل مکی جامع مسجد سے ایک عددups ایک عدد بیٹری اور غلہ سے نقدی رات کو مسجد سے نا معلوم افراد چرا کے لے گئے اسکے بارے میں جو کوئی بھی اس کی اطلاع دے گا اسکا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اطلاع دینے والے شخص کو نقد 50 ہزار روپے سابق sho . اصغر علی خان لغاری کی طرف سے دیا جائے گا اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پولس کی مدد کریں جزاک الله .. تھا نہ پیلاں موبائل نمبر 0459201074 اصغر علی خان لغاری رابطہ نمر03448577865 ان نمبروں پر رابطہ کرکے کا ر خیر میں حصہ ڈالیں

حاجی عبید اللہ خان شادی خیل کا گورنمنٹ ہائی سکول ڈب بلوچاں میں ہیڈماسٹر ساجد خان ، ماسٹر سجاد خان مع استائذہ کرام، ماسٹر...
28/02/2023

حاجی عبید اللہ خان شادی خیل کا گورنمنٹ ہائی سکول ڈب بلوچاں میں ہیڈماسٹر ساجد خان ، ماسٹر سجاد خان مع استائذہ کرام، ماسٹر جمشید خان ، اصغر علی لغاری کے ہمراہ سرپرائز وزٹ اور ہیڈماسٹر نے سکول کے مثائل سے آگاہ کیا اور عبیدللہ خان صاحب نے مثائل ذاتی طور پر حل کرنے کی یقین دیانی کرائی۔

عبید اللہ شادی خیل کی ڈب بلوچاں پر فاتح خوانی کے لیے اصغر علی خان لغاری کے ہمراہ مختلف مقامات پر جاتے ہوئے
14/02/2023

عبید اللہ شادی خیل کی ڈب بلوچاں پر فاتح خوانی کے لیے اصغر علی خان لغاری کے ہمراہ مختلف مقامات پر جاتے ہوئے

29/01/2023

ویسے تو اب پورے ملک کو متحد ہو کر ان سیاسیوں کو جوتے مارنے چاہیے لیکن اور نہیں تو ڈب والوں کی متحد ہو کر ان کنجروں کو جوتے مار ل نے چاہیے
چاہے وہ کس جماعت سے بھی ہو
ان کنجروں میں حمیر حیات فیروز جوئیہ ہو سیلفی ماسٹر امجد مسلی ہو یا سبطین جھوٹا ٹنڈو ہو سب کی چھترول فرض ہے
یہ ملک چلانے نہیں بلکہ عوام کا خون چوسنے آتے hn

ڈب بلوچاں کی سیاسی اور سماجی شخصیات ریٹائرSHO چاچو اصغر علی خان لغاری🥀🥀❤️
26/01/2023

ڈب بلوچاں کی سیاسی اور سماجی شخصیات ریٹائرSHO چاچو اصغر علی خان لغاری🥀🥀❤️

Address

Dubb Balouchan Mohalla Soney Khel Tehsil Piplan District Mianwali
Mianwali
40412

Telephone

+923425990981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubb Balouchan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Mianwali

Show All