M For Mianwali

M For Mianwali Facts First ,Opinions later

17/04/2026
03/04/2026

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

03/04/2026

حکومتی ٹیم کی جانب سے پٹرول خوشخبری کے بعد ایک اور اچھی خبر۔
اب 500 روپے مالیت کے اوپر کے تمام اشٹام پیپر پر فی اسٹام 3300 روپے ٹیکس مقرر کر دیا گیا یے۔یعنی اب آپ کو کسی محکمے میں اگر 500 روپے مالیت کا اسٹام دینا ہو تو 3800 میں ملے گا۔اسی طرح طلاق کا 1000 روپے والا اسٹام 4300 روپے میں ملے گا۔
پاکستان ذندہ باد

03/04/2026

آئندہ ہفتے سے موٹر سائیکل اور رکشوں کو ماہانہ کوٹے پر 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول ملے گا

70 سی سی سے زائد کی موٹر سائیکلوں پر پٹرول سبسڈی نہیں ہوگی

غیر رجسٹرڈ یا اپلائیڈ فا موٹر سائیکلوں پر بھی اس رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا

03/04/2026

*پہلا جھٹکا، ٹرانسپورٹ کرائے 65 فیصد بڑھ گئے، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 3000 سے بڑھا کر 4000، لاہور سے پشاور کا کرایہ 3500 سے 4600، لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1550 سے بڑھا کر 2550، لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1350 سے 2350، لاہور سے کراچی کا کرایہ 8600 سے 12000 روپے کر دیا گیا۔۔!!*

03/04/2026

بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔

Address

Mianwali
2900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M For Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share