HRM News Mianwali

HRM News Mianwali Hum sahafat ke aala aqdar aur sachaee par yaqeen rakhte hain. Hamar

HRM News Mianwali aik mustanad aur ghair-janibdar digital news platform hai, jis ka maqsad District Mianwali aur gird-o-nawah ki barwaqt aur tasdeeq shuda khabrain aap tak pohanchana hai.

الحمدللہ ٹاپر آف موسیٰ خیلباقی بھی جتنے سکول میں بچے کامیاب اور پاس ہوئے ہیں ان کے تمام ٹیچرز بہت بہت مبارکباد
06/08/2026

الحمدللہ ٹاپر آف موسیٰ خیل
باقی بھی جتنے سکول میں بچے کامیاب اور پاس ہوئے ہیں ان کے تمام ٹیچرز بہت بہت مبارکباد

🌟 ہمارے موسیٰ خیل کے قابلِ فخر سُپیریئر گروپ آف کالجز میانوالی کے  طالب علم ڈاکٹر رومان خان، جو اس وقت بینظیر بھٹو ہسپتا...
05/08/2026

🌟 ہمارے موسیٰ خیل کے قابلِ فخر

سُپیریئر گروپ آف کالجز میانوالی کے طالب علم ڈاکٹر رومان خان، جو اس وقت بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں بطور ڈاکٹر خدمات انجام دے رہے ہیں، ہماری شان ہیں۔

ہم انہیں اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔

انتہائی افسوس ناک خبر میانوالی کے علاقے احمد خان والا میں ایک کمسن بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔اللہ پاک تمام...
04/08/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
میانوالی کے علاقے احمد خان والا میں ایک کمسن بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
اللہ پاک تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

03/08/2026

ماشاءاللہ دلیلی والا میں موسلا دھار بارش آدھے گھنٹے سے جاری

03/08/2026

naway shurer نوائے شرر Shamroz Khan @

سوات خودکش دھماکے میں  ش ہید ہونے والے ایک بھاٸی کی موبائل فون پر مسلسل ماں کی کالز آرہی تھی مگر  ماں کو پتہ ہی نہیں تھا...
03/08/2026

سوات خودکش دھماکے میں ش ہید ہونے والے ایک بھاٸی کی موبائل فون پر مسلسل ماں کی کالز آرہی تھی مگر ماں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کا لخت جگر تکڑے تکڑے ہوچکے ہیں 😥

03/08/2026

سنٹرل جیل میانوالی میں قیدیوں نے حملہ کر کے تیز دھار آلے سے ہیڈ وارڈن ظفر اقبال کو زخمی کر دیا سپریڈنٹ جیل کی رپورٹ پر تھانہ سٹی پولیس نے مدثر نوید سکنہ محمد یار والہ عبد الباسط سکنہ کچہ سلطان والا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

03/08/2026

موسیٰ خیل میں الحمدللہ ہلکی ہلکی ریم جم

02/08/2026

سوات تھانہ کے گیٹ کے سامنے بم دھماکہ۔
اے اللہ پاک پاکستان پر اپنا خاص رحم و کرم فرما اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما
آمین ثم امین

02/08/2026

سوات کبل میں دھماکہ ہوا جس میں 25 سے زیادہ لوگ شہید ہوئے

Address

Mohallah Madi Khel, Post Office Musa Khel, Tehsil & Distric Mianwali
Mianwali
42210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HRM News Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share