Sultan News

Sultan News اپنے علاقہ (سلطان خیل، مکڑوال) اور موجودہ حالات سے باخبر رہنے کیلیے "سلطان نیوز" کو فالو کریں۔

22/09/2024
20/12/2023

*سابق پی ٹی ائی ایم این اے امجد علی خان نے نو مئی کی ایک بار پھر مذمت کر دی اور آئندہ الیکشن سے بھی دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا*

12/12/2023

عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو عدالتی بیلف نے ڈپٹی کمشنر آفس لاہور سے گرفتار کر لیا یاد رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے غیر قانونی نظر بندی آرڈرز دینے پر لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے پیش ھونے کا آرڈر دیا تھا کمشنر لاہور کو ۔ جو عدالت کے مقررہ وقت پر عدالت نہ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔
Everyone

*ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کو دو یوم قبل ایس ایچ او تھانہ مکڑوال انسپکٹر مہر خان کے خلاف کرپشن کی شکایت موصول ہوئی...
03/12/2023

*ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کو دو یوم قبل ایس ایچ او تھانہ مکڑوال انسپکٹر مہر خان کے خلاف کرپشن کی شکایت موصول ہوئی*

*ڈی پی او میانوالی نے ایس ایچ او تھانہ مکڑوال انسپکٹر مہر خان کو معطل کرکے پولیس لائنز حاضر کردیا ہے*

*ڈی پی او میانوالی نے سب انسپکٹر عبدالصمد کو ایس ایچ او تھانہ مکڑوال تعینات کردیا ہے۔*

*ڈی پی او میانوالی نے ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کو انکوائری مارک کرکے 7 یوم میں اس کی رپورٹ طلب کرلی۔*

*بعد از رپورٹ مزید محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی*

*کرپشن کی شکایت یا اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او میانوالی*

*محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی پی او میانوالی*

*ترجمان میانوالی پولیس*

02/12/2023

روزمرہ کھلی کچہری

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور ،آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی کے ویژن کے مطابق ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کی طرف سے روزمرہ کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ہے۔
Everyone Mianwali Police

29/11/2023

جامع مسجد نور (دھوڑاں) والی کا کام جاری ہے۔
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے۔
Khan Taj Khan Jazzcash. 0308-6391041
Easy paisa accont. 0349-6855126

28/11/2023

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی۔
مسجد ابوھریرہرہ محلہ نظم خیل (ظہور احمد شاہ) سلطان خیل سے براہ راست۔
خطاب۔ مفتی محمد اعجاز قادری صاحب (ڈائریکٹر رحمانیہ کمپلیکس کراچی)
M***i Muhammad Ejaz Qadri

26/11/2023

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی۔
جامع مسجد عائشہ مقیم کالونی سلطان خیل سے براہ راست۔
خطاب۔ مفتی محمد اعجاز قادری صاحب (ڈائریکٹر رحمانیہ کمپلیکس کراچی)
Everyone M***i Muhammad Ejaz Qadri

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ۔26 نومبر 2023 بروز اتوار بعدازنماز عشاء۔جامع مسجد عائشہ محلہ مقیم کالونی سلطان خیل(میانوال...
25/11/2023

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ۔
26 نومبر 2023 بروز اتوار بعدازنماز عشاء۔
جامع مسجد عائشہ محلہ مقیم کالونی سلطان خیل(میانوالی)
آپ یہ محفل فیس بُک پیج Sultan News پر بھی براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔

25/11/2023

میانوالی۔ تحصیلدار پر حملہ
تحصیلدار افس میں شہباز خیل کے رہائشی کا تحصیلدار محمد عارف انجم پر حملہ
حملے میں تحصیلدار محفوظ رہے ذرائع

امیر عبداللہ نامی شہری نے تلخ کلامی پر کرسیاں اٹھا کر تحصیلدار کو مارنے کی کوشش کی

تحصیلدار کا سرکاری لیپ ٹاپ میز پر پٹخ دیا لیپ ٹاپ۔ میز کرسی ٹوٹ گئی
شہری کے خلاف تحصیلدار محمد عارف انجم نے
مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دے دی

پولیس موقع پر پہنچ گئی
تا ہم ملزم موقع سے فرار ہو گیا
مزید تفتیش جاری ہے ذرائع
توڑ پھوڑ کی ویڈیو بھی سامنے اگئی

23/11/2023

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گورنمنٹ ایسویسی ایٹ کالج برائے خواتین کمرمشانی 24 نومبر2023 تا 25 نومبر 2023 بند رہے گا۔ تمام طالبات سے گزارش ہے کہ وہ کالج نہ آئے اور اپنے تمام کلاس فیلوز کو بھی انفارم کر دے

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share