
10/08/2025
سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں چار سگی بہنوں نے سوتیلی والدہ کے ظلم سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں
🙏😭۔
چاروں بہنوں میں تیرہ سالہ مصباح ، چودہ سالہ بشرہ، سولہ سالہ نایاب اور اٹھارہ سالہ علشبہ شامل ہیں جنکو اس وقت طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان بہنوں کی زندگی بچا لے اور انکو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انکے تمام مسائل حل فرمائے آمین #ظلم