Amazing Repoting

Amazing Repoting ہم دلچسپ قسم کی ارد گرد کے حالات کے بارے میں پاکستان کی خبریں اورصحت مختلف قسم کی ویڈیو اپلوڈ کریں گے

25/09/2026

اٹک پل پر کیل، کنٹینرز اور رکاوٹیں ایسے نصب کیے جانے کے بعدجیسے چند کیلیں لگا کر سہیل آفریدی کا راستہ نہیں بلکہ پورا عزم روک لیا جائے گا۔

25/09/2026

پنجاب پولیس کی صورتحال...😂
بھیڑ بکریوں کی طرح سب کو ایک جگہ جمع کیا ہے، جیلوں کی دال کھا رہے ہیں، مگر یہ پھر بھی نہ اجتماعی استعفیٰ دینگے، نہ اواز اٹھائے گے۔۔۔ بے چاروں کی کیا زندگی ہے۔ 🥱🚨

اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹ...
25/09/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے ۔

24/09/2026

اٹک پل پر کنٹینرز کی حفاظت کے لیے کئی کئی میٹرز دونوں اطراف کنٹینر ویلڈ کیے جارہے ہے

23/09/2026

ستائیس کو ہم پشاور سے بیس لاکھ کا قافلہ لیکر اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کے غیرتمند لوگوں سے گزارش ہے کہ بیس لاکھ کا قافلہ جب آپ لوگوں تک پہنچے گا تو اسکی تعداد تیس لاکھ ہونا چاہیے، انشاءاللہ اس بار قائد کی رہائی کے بغیر واپسی کسی صورت نہیں ہوگی!!!

22/09/2026

ڈر اور خوف کی انتہا ہوگئ ازادی چھیننے کیلے نی ٹیکنالوجی،

21/09/2026

آگاہی مہم :
اگلے ایک ہفتے نوجوانوں کو اسی طرح مہم چلانی ہو گی ۔
26 ستمبر کو سب مسجدوں میں اعلان کروائیں کہ
”خان کی رہائی کے لئے نکلنا ہے ۔۔سب چلیں“

.

🥰😍😌
25/08/2026

🥰😍😌

25/08/2026

ایک معـذور بچـی کو سڑکوں پر گھسیٹنے پر خاموش رہنے والے ع
کیا یہ کسی کی بہن بیٹی نہیں تھی
کیا یہ پاکستان کی شہری نہیں تھی
کیا یہ دہشت گرد تھی
اس معذور بیٹی کا آخر قصور کیا تھا

25/08/2026

دعویٰ امن کا، پھر یہ خوف کیوں؟

آپ دعوے تو بڑے بڑے کرتے ہیں کہ ہم امن پسند ہیں، انصاف کے محافظ ہیں اور شہریوں کے حقوق کے نگہبان ہیں۔ پھر یہ محافظی کہاں گئی؟ اگر شہریوں کو دھمکیاں، تشدد اور خوف کا سامنا ہو تو سوال اٹھتا ہے کہ آخر ان کے تحفظ کی ذمہ داری کس کی ہے؟

محافظ وہ نہیں جو عوام میں خوف پیدا کرے، بلکہ محافظ وہ ہے جو عوام کو خوف سے نجات دلائے۔ ظلم اور زیادتی جہاں بھی ہو، اس کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لینا چاہیے۔

عوام کو دھمکی نہیں، تحفظ چاہیے؛ خوف نہیں، انصاف چاہیے۔

#انصاف #امن

Address

Wandha Khan Khelanwala Tahseel And District Mianwali
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Repoting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share