Nadi Extra

Nadi Extra Nadi Extra | News • Facts • Technology • Business • Motivation • Trending Stories. Bringing authentic, informative, and engaging content every day.

Follow us and discover something extra!

29/07/2026

میانوالی میں بارش شروع 🌧️ ⛅️ ☁️

18/07/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل لیونل میسی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کی ایک فیصلہ کن پاس کو “کمال سے صرف ایک چوتھائی انچ دور” قرار دیا۔

‏ٹرمپ نے کہا کہ سخت نگرانی کے باوجود میسی نے اچانک دائیں جانب جگہ بنائی اور ایسا شاندار پاس دیا جو اُن کی غیرمعمولی ذہانت اور مہارت کا ثبوت تھا۔ اُن کے بقول عظیم کھلاڑی “کچھ اضافی صلاحیت لے کر پیدا ہوتے ہیں۔

اسپین فٹ بال ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی لامین یمال اپنے کمرہ میں قرآن پڑھنے کے بعد دعا کرتے تصویر وائرل ہوگئی  لامین یمال...
18/07/2026

اسپین فٹ بال ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی لامین یمال اپنے کمرہ میں قرآن پڑھنے کے بعد دعا کرتے تصویر وائرل ہوگئی لامین یمال اتور کے دن فائنل میں ارجنٹائن کے خلاف عمدہ کارکردگی دیکھانے کیلئے پرعزم ہے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے رب پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ میرا یہ خواب پورے گا کہ میں اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتانے میں اہم کردار ادا کروں مجھے ورلڈ کپ میں پوری دنیا سے جو پیار ملا ہے وہ بیان کرنا بہت مشکل ہے

‏⁦‪

18/07/2026

پٹرول مہنگا ہونے سے عوام پریشان ہیں، پھر

روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین سے نئی ٹینشن بن گئی ہے، اب

کرائے اور بڑھیں گے اور اشیائے

خورونوش بھی مزید مہنگی ہو گی۔۔!!

01/07/2026
مون سون ہماری دہلیز پر...🌧
01/07/2026

مون سون ہماری دہلیز پر...🌧

30/06/2026

‏🔴 وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے پانچ روز بعد، ایک بچے کو امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے زندہ نکال لیا۔

30/06/2026

‏دوبئی UAE شدید گرمی کی وجہ سے,
‏سپرکار میں آگ بھڑک اٹھی!!

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور پنجاب بھر  میں یکم جولائی سے 6 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیشگوئی
29/06/2026

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور پنجاب بھر میں یکم جولائی سے 6 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیشگوئی

29/06/2026

یورپ میں گرمی سے سڑکیں پگھلنے لگیں۔۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی ، ٹرانسفارمرز زیادہ گرمی سے دھماکوں سے پھٹ گئے ۔۔اور 21 جون سے لے کر آج کے دن تک یعنی صرف 9 دن میں 1300 لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔
‏کیا اب گرمی ہمارا کا مستقبل ہو گئی؟ یورپ میں بحث چھڑ گئی

Address

Mianwali Punjab
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923014346009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadi Extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadi Extra:

Shortcuts

Share