Altaf khan

Altaf khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Altaf khan, Digital creator, Mianwali.

24/03/2026
13/07/2023

عمران خان
پاکستان کے وجود میں آنے سے لیکر آج تک سول وار کبھی ختم نہیں ہوا جب افغانستان میں اسلامی قوانین نافذ کرنے والے طالبان اقتدار میں آتے نظر آنے لگے تو
کافروں (یورپین ممالک) کو یہ بالکل ناگوار ٹہرا کیونکہ اگر اسلامی شرعیت نافذ ہوتی ہے تو ان کے کافرانہ نظام کو خطرہ لاحق ہے
جب افغانستان میں کافر حملہ آور ہوئے سب سے پہلے انہوں نے مدرسوں کو نشانہ بنایا اور پھر ہر ممکن کوشش کی کے افغانستان کو حاصل کیا جاسکے پر الله تعالیٰ کی مدد سے اور ایمان کی طاقت سے وہاں کافروں کو بدترین شکست کا سامنا ہوا ۔
شکست سے دو چار کافر (امریکہ) نے پاکستان کو استعمال کرنا چاہا لیکن الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کے پرائم منسٹر
عمران خان صاحب تھے ۔عمران خان نے امریکہ کو واضع الفاظ میں مدد کرنے سے بالکل انکار کیا یہ وہ نڈر عمران خان تھے جس کے دور حکومت میں پاکستان کے ایجنسیز میں کوئی ایسے حملے یا دھماکے نہیں ہوئے اگر کوئی ہوا ہے تو بہت ہی کم ایسے حالات بنے ہیں ۔
آخر کیوں !؟
کیونکہ عمران خان ان سے ڈالر لیکر اپنے مسلمان پاکستانی نہیں مارنا چاہتے تھے ۔جب تک پاکستان میں ایسا لیڈر نہیں ائے گا کبھی امن کی توقع نہیں کی جاسکتی 😥😥💔💔✍🏻 الطاف خان

کیوں گردشِ مدام سےگھبرا نہ جائے دلانسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں💔😢
24/06/2023

کیوں گردشِ مدام سےگھبرا نہ جائے دل
انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں💔😢

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں...ہیں تلخ  بہت  بندۂ  مزدور  کے  اوقات...علامہ محمد اقبالؒ ‎  ‎  ‎
01/05/2023

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں...
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات...

علامہ محمد اقبالؒ


‎ ‎

جمعتہ الوداع مبارک😍رمضان جس مہینے میں مسلمان روزے رکھتے ہیں، اس کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے۔ اس جمعہ کو اکثر...
21/04/2023

جمعتہ الوداع مبارک😍
رمضان جس مہینے میں مسلمان روزے رکھتے ہیں، اس کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے۔ اس جمعہ کو اکثر مسلمان اچھے لباس پہنتے ہیں۔ خصوصی افطار کی دعوتیں ہوتی ہیں۔ کیونکہ اسلام میں رمضان کے ہر جمعہ کو زیادہ ثواب کا دن مانا جاتا ہے اس لیے آخری جمعہ کو رمضان کی رخصت سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے اور پر سوز کلام و مناجات کا سلسلہ مساجد میں ہوتا ہے، جن میں رمضان کے گزر جانے کا غم اور افسوس کیا جاتا ہے، جیسے

” الوداع الوداع ماہِ رمضان “😥😥

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altaf khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share