Esa Khel Walay

Esa Khel Walay Esa Khel history

یاد رفتگان نمبردار، ٹھیکیدار اینڈ داروغہ چاچا نصر اللہ خان ولد ربنواز خان  خانی خیل تاریخ وفات:10/02/2008,والدگرامی سعید...
14/09/2026

یاد رفتگان
نمبردار، ٹھیکیدار اینڈ داروغہ
چاچا نصر اللہ خان ولد ربنواز خان خانی خیل
تاریخ وفات:10/02/2008,والدگرامی سعیداللہ خان نیازی (ملازم 1122), محلہ خانی خیل، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان چاچا ملک فیض محمد ڈرہال والد گرامی ملک پرویز ڈرہال اینڈ ملک جاوید ڈرہال، محلہ عیسب خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت ...
13/09/2026

یاد رفتگان
چاچا ملک فیض محمد ڈرہال والد گرامی ملک پرویز ڈرہال اینڈ ملک جاوید ڈرہال، محلہ عیسب خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان ملک نورحسین کندی(واپڈا چئیرمن)ولدحاجی خادم حسین کندی محلہ مقرب خیل ،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اع...
12/09/2026

یاد رفتگان
ملک نورحسین کندی(واپڈا چئیرمن)ولدحاجی خادم حسین کندی محلہ مقرب خیل ،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان انریری کیپٹن(EME) محمد حبیب اللہ خان ولد مہر خان ، مموں خیل ،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام...
11/09/2026

یاد رفتگان
انریری کیپٹن(EME) محمد حبیب اللہ خان ولد مہر خان ، مموں خیل ،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان چاچا نصراللہ (پوسٹ مین) پوسٹ أفس عیسی خیل، خط اور منی ارڈر کے دور میں تیز دھوپ اور سخت سردی میں گھر گھر جا کر...
10/09/2026

یاد رفتگان
چاچا نصراللہ (پوسٹ مین) پوسٹ أفس عیسی خیل،
خط اور منی ارڈر کے دور میں تیز دھوپ اور سخت سردی میں گھر گھر جا کر اپنی ڈیوٹی نہایت ہی خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے تھے، ہنستا ھوا چہرہ اور خوش اخلاقی ان کی زندگی کی علامت تھی، پوسٹ أفس عیسی خیل میں 36 سال سروس مکمل کرنے کے بعد اس جہان فانی سے رخصت فرما گئے، محلہ بمبرانوالہ ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان امیر عبداللہ خان ولد غلام سرور خان ، پٹھان وڈا محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعل...
09/09/2026

یاد رفتگان
امیر عبداللہ خان ولد غلام سرور خان ، پٹھان وڈا
محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان ملک رضا محمد ٹھیکیدار جنجوعہ محلہ مقرب خیل  دورانیہ 1956 تا 2015رضا محمد ٹھیکیدار جنجوعہ ایک شریف النفس، ملنس...
08/09/2026

یاد رفتگان
ملک رضا محمد ٹھیکیدار جنجوعہ محلہ مقرب خیل
دورانیہ 1956 تا 2015
رضا محمد ٹھیکیدار جنجوعہ ایک شریف النفس، ملنسار، مخلص اور انتہائی محنتی انسان تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی محنت، دیانت داری اور حلال روزی کمانے میں گزاری اور اپنے اہلِ خانہ کی کفالت پوری ذمہ داری سے کی۔
وہ ایک سادہ مزاج، خوش اخلاق اور نیک دل انسان تھے۔ ان کی محنت، خلوص اور اچھی یادیں ہمیشہ عزیز و اقارب اور دوست احباب کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم رضا محمد ٹھیکیدار جنجوعہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

یاد رفتگان خالد محمود زرگر ولد اللہ ڈوایا زرگر محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا ...
07/09/2026

یاد رفتگان
خالد محمود زرگر ولد اللہ ڈوایا زرگر
محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان عزیزالرحمن زرگر ولد اللہ ڈوایا زرگر عمر : 2024-1942محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں...
06/09/2026

یاد رفتگان
عزیزالرحمن زرگر ولد اللہ ڈوایا زرگر
عمر : 2024-1942
محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

یاد رفتگان اللہ ڈوایا زرگر ، عمر : 1998-1913محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرم...
05/09/2026

یاد رفتگان
اللہ ڈوایا زرگر ، عمر : 1998-1913
محلہ شاہ عیسی خیل ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

Address

Isa Khel
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esa Khel Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share