Tapeball Superstars

Tapeball Superstars LIVE COVERAGE K LIE WHATSUP PER RABTA KREN

cricket lover is page ko like nd follow kren and share kren All pakistan Tapeball crkt ap ko yahan se live dekhai jae gi

15/08/2026

DPO MIANWALI

15/08/2026

بہوں مریندا اے 🔥🔥
طاہر گرڈ میانوالی! ایک بار پھر لاجواب پرفارمنس
پہلے چکڑالہ کی سرزمین پر بڑی سائیڈ کے خلاف الحبیب کلب موسیٰ خیل کی طرف سے کھیلتے ہوئے طاہر گرڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 60+ رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔
اس کے بعد رات کو جاری جشنِ آزادی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں طاہر گرڈ نے ایک بار پھر ون مین شو پیش کرتے ہوئے 70+ رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا۔ 🏆
طاہر گرڈ کی مسلسل شاندار پرفارمنسز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 🏏

15/08/2026

Saqib Lefti Mianwali another 💯🔥🔥 Tabahi 🔥
بات کم ،کام زیادہ یہی ہمارا اصول ہے امان اللہ 2 میچ 29 چھکے
اطلس اینڈ اجمل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بوری خیل میں آج وسیب چھدرو کی نمائندگی کرتے ہوئے دو میچ میں 29 چھکے لگا ڈالے اپنے پہلے میچ میں 15 چھکوں کی مدد سے شاندار #سینچری مکمل کی پھر کوارٹر فائنل مقابلے میں 14 چھکوں کی مدد سے 94 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل جتوایا اور وسیںب کلب چھدرو کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروادیا ❤️

15/08/2026

ایک ماہ انجری کے بعد کمال واپسی آج قائدآباد (چوآ) کی سر زمین پر لاجواب آل راؤنڈر پرفارمنس پہلے بیٹنگ میں 35 رنز کی اننگ کھیلی پھر باؤلنگ میں اپنے کوٹے کے 3 اوورز میں صرف 21 رنز دیے اور 2 اہم وکٹیں بھی حاصل کی
Shawaiz niazi ❤️❤️

15/08/2026

Well played at Paikhel Ali Boom Boom 70+ rns
آزاد کرکٹ میلہ پائی خیل میں علی بوم بوم کی بڑی باؤلنگ لائن اپ کے خلاف بڑی اننگز علی بوم بوم نے ڈی ایچ کیو کلب خلاف 70+ رنز کی باری کھیل کر 8 اوورز میں 120 کا ٹارگٹ سیٹ کیا آخری لمحات سنسنی خیز لمحات میں 4 رنز سے انکی ٹیم نے میچ جیت لیا 💚💚

15/08/2026

King Khattak 70 + rns Kamal 😍🤩
ہک توں نہیں منیا کی فرق اے اسی سئے جئے ملکھ دے پِیر ہائیں
اطلس اینڈ اجمل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کنگ خٹک نے چھاپ چھوڑ پرفامنس دی کوارٹر فائنل مقابلے میں سن رائز ہے خلاف 113 رنز کا ٹارگٹ چیز کرتے ہوئے 70+ رنز کی باری کھیل ڈالی گراؤنڈ میں موجود شائقین نے خوب داد سے نوازا ♥️

15/08/2026

Abdullah Sameer Lefty 2 over 4 rns 1 wkt
آزاد کرکٹ میلہ پائی خیل میں آج عبداللہ سمیر میانوالی کی تباہ کن گیند بازی اپنے کوٹے کے دو اوورز میں محض 4 رنز دئیے اور ایک وکٹ حاصل کی بدقسمتی سے انکی ٹیم میچ ہار گئی لیکن عبداللہ سمیر نے چھاپ چھوڑ پرفامنس دی ❤️❤️

15/08/2026

Haśeeb Khàń century 💯 🔥🔥
آیا آیا قد دا چھوٹا زہر دا ٹوٹا 🔥🔥
اطلس اینڈ اجمل میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بوری خیل میں پری کوارٹر فائنل مقابلے حسیب خٹک کی شاندار باری
حسیب خٹک نے 15 چھکوں کی مدد سے شاندار سینچری بناڈالی
گراؤنڈ میں موجود شائقین نے حسیب خٹک کو دل کھول کر داد سے نوازا ♥️💙

15/08/2026
🏏 ایک بار پھر "مین آف دی میچ" — طاہری گرڈ کا راج برقرار! 🔥میانوالی کے مایہ ناز آل راؤنڈر طاہری گرڈ نے ایک مرتبہ پھر شاند...
07/08/2026

🏏 ایک بار پھر "مین آف دی میچ" — طاہری گرڈ کا راج برقرار! 🔥

میانوالی کے مایہ ناز آل راؤنڈر طاہری گرڈ نے ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔

تھانہ واں بچھراں کے خلاف میچ میں جب 69 رنز کا ہدف ملا تو طاہری گرڈ نے ذمہ دارانہ اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 45+ رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

میچ کے دوران شیراز آرزو کو مسلسل 4 فلک شگاف چھکے لگا کر مقابلہ یکطرفہ کر دیا اور اپنی ٹیم کو باوقار فتح سے ہمکنار کیا۔

اس شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ 🏆

2026 کے پورے سیزن میں طاہری گرڈ کا بلا مسلسل رنز برسا رہا ہے۔ ہر ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دے کر وہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ میانوالی کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک ہیں۔

ماشاءاللہ، ایسے ہی کھیلتے رہیں اور مزید کامیابیاں سمیٹتے رہیں! 💚🏏

Address

Talagang Road Grid Station
Mianwali

Telephone

+923417596829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tapeball Superstars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tapeball Superstars:

Shortcuts

Share

Category