Salam Ya Hussain A, S

Salam Ya Hussain A, S حسین زندہ باد ہے ۔
یزید مردہ باد ہے ۔

14/09/2024

تمام مومنین و سادات اور اہلِ اسلام کو عید زہرہ سلام اللہ علیھا بُہت بُہت مبارک
#ماتمداری

11/09/2024

ماتم داری بی بی پاک دامنہ سلام اللہ علیہا لاھور
ماتمی سنگت لشکرِ حسین ع کندیاں سٹی میانوالی
#ماتمداری Salam Ya Hussain A, S

29/05/2024

علامہ یاسین قادری صاحب نے قرآن و حدیث سے علامہ ذوالفقار صاحب كو جب جواب دیے تو مولوی صاحب منہ ہی دیکھتے رہ گئے ۔

27/05/2024
14/11/2023

یہ دیکھیں عراق میں ایک یونیورسٹی سے گریجویٹ ہونے والی لڑکیوں کا اختتامیہ جشن وہ روضہ حضرت امام حسین علیہ سلام آور حضرت عباس علیہ سلام کے درمیان عہد لیتے ہوئے کہ ھم انساں کی خدمت کرینگے اور ہمارے ہاں بھی گریجویٹ کا جشن ہوتا ہے کس بے پردگی پارٹی کے ساتھ ۔یہ ان لوگوں کے لیے تماچہ ہے جو کہتے ہیں کے پردہ علم اور ترقی کے لیے رکاوٹ ہے ہمیں بھی اپنے بچوں آور بچییوں کو ایسے اداروں میں داخلہ کرانا چائیے جہاں اسلامی اقدار کی قدر ہو ۔

17/08/2023

نائب صدر پنجاب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
علامہ اظہر عباس حیدی صاحب

متنازعہ مزہبی بل کے بارے بیان

الحمدللہ بل ، بل میں گھس گیا
علامہ اظہر عباس حیدری صاحب نے 470 کتابوں کے حوالوں کے ساتھ سپریم کورٹ میں ہمارا دعویٰ جمع جس کا جواب کوئ مولوی نہ دے سکا
اور بل مسترد ہو کر دوبارہ اسمبلی میں چلا گیابل جس بل سے آیا تھا
اظہر حیدری صاحب کی محنت اور جرات کو سلام

الحمدللہ بل ، بل میں گھس گیا علامہ اظہر عباس حیدری صاحب نے 470 صفحات پر مشتمل نوٹ سپریم کورٹ میں جمع کرواۓ تھے
16/08/2023

الحمدللہ بل ، بل میں گھس گیا
علامہ اظہر عباس حیدری صاحب نے 470 صفحات پر مشتمل نوٹ سپریم کورٹ میں جمع کرواۓ تھے

Address

Baloch Street Mohalla Momin Pora
Mianwali

Telephone

+923076384438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Ya Hussain A, S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salam Ya Hussain A, S:

Share

Category