Yasir Chadury

  • Home
  • Yasir Chadury

Yasir Chadury Social Media Manager

         #الله
06/08/2025

#الله

💙✨ الله جل جلاله | Allah – The Most Glorious | اللہ ہی سب سے بڑا ہے 🌟             #الله
06/08/2025

💙✨ الله جل جلاله | Allah – The Most Glorious | اللہ ہی سب سے بڑا ہے 🌟

#الله

‏قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝آپ کہہ دی...
03/08/2025

‏قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝

آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ( ہی ) ہے۔
اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔ اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔۔

03/08/2025

تمہیں جو تکلیف پہنچی وہ تمہارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہے، اور بہت سے نتائج تو اللہ اپنے فضل سے روک لیتا ہے۔"
— سورۃ الشوریٰ، آیت 30

Insha Allah!! 💯🔥
20/07/2025

Insha Allah!! 💯🔥

حفیظ اب بھی دو سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہے ۔۔ چچا بشیر حفیظ کی باولنگ اج بھی ابرار احمد اور سفیان مقیم سے اچھی ہے ۔ ...
19/07/2025

حفیظ اب بھی دو سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہے ۔۔ چچا بشیر

حفیظ کی باولنگ اج بھی ابرار احمد اور سفیان مقیم سے اچھی ہے ۔ انور درزی

اج حفیظ کی ال راؤنڈ پرفارمنس میں ثابت کیا کہ وہ اج بھی پاکستان کا نمبر ون ال راؤنڈر ہے
۔۔ماما مقصود

حفیظ کو انے والےون ڈے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا کپتان ہونا چاہیے

شریف پلمبر

پنجاب میں یکم مئی سے موسم غیر مُستحکم رہے گا، جو مئی کے وسط تک رہتا نظر آرہا ہے، اس غیر مُستحکم موسم میں تیز آندھیاں، تی...
01/05/2025

پنجاب میں یکم مئی سے موسم غیر مُستحکم رہے گا، جو مئی کے وسط تک رہتا نظر آرہا ہے، اس غیر مُستحکم موسم میں تیز آندھیاں، تیز بارشیں ہوتی ہیں، اس لئے سب سے پہلے اپنے سُولر پینلز کے فریمز کا معائنہ کرلیں جنہوں نے انسٹالیشن کے وقت پیسے بچانے کے لئے فریمز کی مضبوطی پر سمجھوتہ کیا وہ اپنا تو مالی نقصان کرے گا ہی ساتھ میں دوسروں کے جانی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

Dr. Shahnaz Laghari has made history as the first Pakistani female pilot to fly an aircraft while wearing the hijab. Her...
08/01/2025

Dr. Shahnaz Laghari has made history as the first Pakistani female pilot to fly an aircraft while wearing the hijab. Her remarkable achievement has been recognized by the Guinness Book of World Records.

she serves as an inspiration to women everywhere, proving that determination and faith can take you to new heights.

اکشے کمار کی نئی فلم اسکائی فورس کمال کی بنڈل فلم تو ہے ہی لیکن ایک سین تو اخیر ہی ہے کہ اکشے کمار پائلٹ صاحب کھلم کھلا ...
07/01/2025

اکشے کمار کی نئی فلم اسکائی فورس کمال کی بنڈل فلم تو ہے ہی لیکن ایک سین تو اخیر ہی ہے کہ اکشے کمار پائلٹ صاحب کھلم کھلا دن دیہاڑے پاکستانی حدود میں اپنا جہاز لے آتے ہیں پاکستانی ایئر فورس کے کنٹرول ٹاور والے جہاز سے کنکٹ کر کے پوچھتے ہیں کہ آپ کون جناب؟ تو اکشے کہتا ہے تیرا باپ،،سین یہاں ختم،،جبکہ سین مکمل تب ہوتا جب پاکستانی کنٹرول ٹاور سے جواب آتا کہ جناب اب آپ چائے پینے خود نیچے اتریں گے یا اسی چھتر لا کے تھلے لائیے

آپ کا بزنس، ہماری مہارت!اپنے کاروبار کو نیکسٹ لیول پر لے جانے کے لیے ہماری  درج ذیل خدمات حاصل کریں:✅ فیس بک پیج بنانا✅ ...
28/11/2024

آپ کا بزنس، ہماری مہارت!
اپنے کاروبار کو نیکسٹ لیول پر لے جانے کے لیے ہماری درج ذیل خدمات حاصل کریں:
✅ فیس بک پیج بنانا
✅ فیس بک پیج فالورز بڑھانا
✅ فیس بک ایڈز چلانا
✅ پیج مینجمنٹ
✅ انسٹاگرام ایڈز چلانا
✅ دلکش گرافکس ڈیزائن کرنا
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں!






WA 0301 4230060

Follow this page for top trending news
19/07/2024

Follow this page for top trending news

The Counter-Terrorism Department (CTD) Punjab on Thursday arrested a senior Al-Qaeda leader, Amin ul Haq, calling him as a close aide of dead Osama Bin Laden, the mastermind of the 9/11 attacks in the United States.

The CTD Punjab said it had registered a legal case against ul Haq, accusing him of planning sabotage targeting important installations in the province.

“In a major operation carried out by CTD Punjab, senior Al-Qaeda leader, Amin ul Haq, a close associate of Osama bin Laden, has been arrested during an intelligence-based operation,” the CTD said in a statement.

The statement added that ul Haq was apprehended from the Sarai Alamgir town of the Gujrat district of Punjab.

fruit stall created By AI .. ✅      #2024
03/07/2024

fruit stall created By AI .. ✅ #2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Chadury posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share