Mianwali News

Mianwali News Mianwali News is one of the Biggest Web Media Infrastructure in Pakistan , Mianwali News promise to
(703)

23/05/2025

سب لوگ دعآ میں شامل ہو جائے اللّٰہ پاک اپنے حبیب کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے

کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام ل...
19/05/2025

کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام لوگ یا کوئی مسافر پانی پی سکیں۔

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلادیں

17/05/2025

یا اللہ میانوالی کو پرامن بنا دے۔امین🤲

14/05/2025

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان منڈی بہاوالدین۔اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لیں اور آج ہی مستقبل کے بارے میں سوچیں اور معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03241825797

دعائیں مانگتے رہا کرو، قبولیت کے فیصلے نیت اور تڑپ دیکھ کر کیے جاتے ہیں، حالات اور اسباب دیکھ کر نہیں! ❤️ 💯
14/05/2025

دعائیں مانگتے رہا کرو، قبولیت کے فیصلے نیت اور تڑپ دیکھ کر کیے جاتے ہیں، حالات اور اسباب دیکھ کر نہیں! ❤️ 💯

پاکستانی کسان گندم کی توڑی ذخیرہ کرتے ہوئے
14/05/2025

پاکستانی کسان گندم کی توڑی ذخیرہ کرتے ہوئے

لو ڈرا لو انکو 😆ان کا بس چلتا تو میزائل کے ساتھ جاتے یہ دیکھنے کہ نشانے پر لگا ہے یا نہیں 😃😛
14/05/2025

لو ڈرا لو انکو 😆
ان کا بس چلتا تو میزائل کے ساتھ جاتے یہ دیکھنے کہ نشانے پر لگا ہے یا نہیں 😃😛

میانوالی ایک بہن پوسٹ آفس پل کے ساتھ اور نہر کے ساتھ کچہری کے بلکل بیک پر اپنے گھر کا نظام چلانے کے لیے املی آلو بخارے ک...
14/05/2025

میانوالی ایک بہن پوسٹ آفس پل کے ساتھ اور نہر کے ساتھ کچہری کے بلکل بیک پر اپنے گھر کا نظام چلانے کے لیے املی آلو بخارے کا شربت لگاتی ہیں آپ سب سے بس اتنی گزارش ہے کہ مہنگے مہنگے کولڈ ڈرنكس پینے کے ساتھ ساتھ ان سے بھی ضرور خرید لیا کریں تاکہ شام کو جب یہ گھر جائیں تو خوش ہو کر جائیں اور ایسے لوگ بینک بھرنے کےلیے نہیں بلکہ اپنے چھوٹے بہن بھائی بچوں کا والدین کا پیٹ پالنے کےلیے گھر سے نکل آتے ہیں

بہاولپور_حملے میں چار معصوم کلیاں جنت کی مکیں بن گئیں 💔
13/05/2025

بہاولپور_حملے میں چار معصوم کلیاں جنت کی مکیں بن گئیں 💔

فیصل آباد ‘ وطن کی دفاع میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے اہلکار ’’نوید‘‘ کو پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا
12/05/2025

فیصل آباد ‘ وطن کی دفاع میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے اہلکار ’’نوید‘‘ کو پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول وانڈھا لالے خیل مرکز ڈھیر امید علیشاہ کے طالب علم عزیر عباس کے والد نذر عباس ولد غلام قاسم سک...
12/05/2025

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول وانڈھا لالے خیل مرکز ڈھیر امید علیشاہ کے طالب علم عزیر عباس کے والد نذر عباس ولد غلام قاسم سکنہ محمد یار والہ FC بلوچستان وطن کی مٹی پہ قربان ہوگۓ ہیں اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرماۓ اور پسماندگان کو صبر دے

اللّٰہ پاک کی رضا کیلئے شیئر کریںیہ بھائی لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ کسی نے راستے میں نشہ آور چیز پلا کے سارا سامان نکال...
12/05/2025

اللّٰہ پاک کی رضا کیلئے شیئر کریں
یہ بھائی لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ کسی نے راستے میں نشہ آور چیز پلا کے سارا سامان نکال لیا ہے ان کے پاس کوئی شناختی کارڈ نہیں ہے یہ اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کی ایمرجنسی میں بے ہوش ہے۔
لواحقین کی تلاش میں مدد کرے شکریہ

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali News:

Share

Mianwali News

Mianwali News is one of the Biggest Web Media Infrastructure in Pakistan , Mianwali News promise to built positive image of districts around it, Mianwali News is Team working Day and Night for this massive project and we appreciate your patience for the Grand opening.