24/07/2025
اگر تمہاری چاہت تم سے دور ہو جائے تو تب بھی مایوس نہ ہونا، کیونکہ ہمارا مالک ہر چیز پر قادر ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ آزمائش کا حصہ ہو، شیطان تمہارے دل میں وسوسے ڈالے گا، لیکن تم اپنا یقین ہمیشہ قائم رکھنا، کیونکہ وسیلہ تمہارے لیے اللہ نے بنانا ہے، لوگوں نے نہیں۔ چاہے کوئی بھی مخالف ہو، جب رب کی رضا ہو گی، تو وہ تمہیں وہ سب کچھ عطا کر دے گا جو تم چاہتے ہو۔ ان شاء اللہ ❤️ 💯