Mianwali Matters

Mianwali Matters میانوالی کے مسائل کو اجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے کے لیے کوشاں. جماعت اسلامی ضلع میانوالی
JAMAAT-E-ISLAMI DISTRICT MIANWALI

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/05/2025

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/05/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور فوجی جوانوں سے ملاقاتیں کیں،لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے گھروں میں گئے شہداء کی فیملیز سے ملاقاتیں کیں اور زخمیوں کی عیادت کی.

10/05/2025

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ. “ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔”

09/05/2025

جماعت اسلامی ضلع میانوالی کے زیراہتمام بھارتی جارحیت کے خلاف اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان زندہ باد ریلی...

09/05/2025

روزنامہ نوائے شرر کے خلاف نوٹس اور کارروائی قابل مذمت ہے.آزادی صحافت کا احترام کیا جائے.ہم رانا امجد اقبال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں.

07/05/2025

میانوالی:میانوالی کے عوام پاک فوج کے حق میں باہر نکل آئے... میانوالی کی فضائیں پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں.

07/05/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع میانوالی نے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور صوبائی صدر رضوان احمد کی ہدایت پر موجودہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ضلعی دفتر الخدمت کو ہنگامی کنٹرول روم قرار دے دیا ہے اور الخدمت ضلع میانوالی کے رضاکاران کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے اور ضلعی انتظامیہ سے بھرپور تعاون کی ہدایت کی ہے.ضلعی صدر الخدمت فاونڈیشن میانوالی محمد سردار ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ٹال فری نمبر 1023 پر فوری رابطے کی ہدایت کی ہے.دریں اثناء ضلعی صدر الخدمت محمد سردار ملک نے ضلعی سرپرست حافظ جاوید اقبال ساجد اور امیر جماعت اسلامی میانوالی شہر حافظ سعدالرحمٰن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد نوید سے خصوصی ملاقات کی اور موجودہ ہنگامی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے.

میانوالی: ڈی پی او کیپٹن(ر) رائے محمد اجمل کھرل نےعوام کو اپنا پرسنل موبائل نمبر دے دیا کسی بھی جگہ جرم کی اطلاع دیں.  ن...
03/05/2025

میانوالی: ڈی پی او کیپٹن(ر) رائے محمد اجمل کھرل نے
عوام کو اپنا پرسنل موبائل نمبر دے دیا کسی بھی جگہ جرم کی اطلاع دیں.
نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا.

*03148852277*
وٹس اپ کریں 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے..................................

03/05/2025

میانوالی ٹرک اڈا پر گزشتہ رات سے ٹرانسفارمر خراب، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار اور ارد گرد کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے.تاجر برادری اور شہریوں کا ایکسیئن واپڈا اور ایس ای واپڈا سے مطالبہ ھے جلد از جلد ٹرانسفارمر ٹھیک کرکے بجلی بحال کی جائے۔

پروفیسر ساجد میر صاحب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان انتقال کر گئے ہیں۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
03/05/2025

پروفیسر ساجد میر صاحب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان انتقال کر گئے ہیں۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

02/05/2025

مجاہد ملت بطل حریت فاتح تختہ دار مولانا عبدالستار خان نیازی کی پچیسویں برسی. مجاہد ملت کمپلیکس روکھڑی موڑ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا.معروف عالم دین مولانا صاحبزادہ عبدالمالک نے دعا کرائی. خصوصی رپورٹ.

ضلع میانوالی کے معروف عالم دین مولانا صاحبزادہ عبدالمالک صاحب مجاہد ملت کمپلیکس روکھڑی موڑ مجاہد ملت بطل حریت مولانا عبد...
02/05/2025

ضلع میانوالی کے معروف عالم دین مولانا صاحبزادہ عبدالمالک صاحب مجاہد ملت کمپلیکس روکھڑی موڑ مجاہد ملت بطل حریت مولانا عبدالستار خان نیازی کے عرس کے موقع پر اظہار خیال و دعا کررہے ہیں.

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mianwali Matters:

Share