KIPSA-Mianwali

KIPSA-Mianwali 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐬 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 𝐌𝐢𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐢 📚
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

دہم کلاس کے فزکس کے میرے اپنے لکھے ہوئے نوٹس۔ لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
09/05/2025

دہم کلاس کے فزکس کے میرے اپنے لکھے ہوئے نوٹس۔ لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

26/04/2025

اللّٰہ پاک نے کرم کیا تو انشاء اللہ _*یکم جون*_ سے آغاز لیں گے۔
*چاہ خلیل والا سوانس*
ربِ کائنات کے حکم سے بہترین طریقے سے پڑھانے کی کوشش ہو گی۔
*یاسر خان*
بی ایس/ایم ایس سی فزکس| بی ایڈ
ایم فل فزکس (Continue)
*موجودہ ٹیچر* الصفہ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول اینڈ کالج موچھ

16/04/2025

انشاء اللہ
یکم جون سے اکیڈمی کا آغاز کیا جائے گا۔کلاس پنجم سے سیکنڈ ائیر تک کے بچے آ سکتے ہیں۔
چاہ خلیل والا سوانس
یاسر خان|ایم ایس سی فزکس|بی ایڈ

اللّٰہ پاک کا کرم ہے کے میں کافی وقت سے فزکس نہم دہم کے نوٹس پر کام کر رہا تھا،الحمدللّٰہ اپنی محنت  سے تیار کیے گئے کچھ...
27/07/2024

اللّٰہ پاک کا کرم ہے کے میں کافی وقت سے فزکس نہم دہم کے نوٹس پر کام کر رہا تھا،الحمدللّٰہ اپنی محنت سے تیار کیے گئے کچھ اسباق آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ان کو تیار کرنے کے بعد بچوں کے مختصر سوالات تقریباً 95٪ تیار ہو جائیں گے۔ لنک پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔باقی اسباق بھی کچھ دنوں میں اپلوڈ ہو جائیں گے۔شکریہ

26/07/2024

کل ایک بندہ مجھے کہتا ہے ہر ویلے فیس بک تے آن لائن پیا ہونا ہیں کوئی پڑھ وی پیا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تا چپ کر گیا ہاں تساں ڈسو بھائی ہنڑ اس کو میں کے آکھاں
🤣🤣🤣🤣

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں...
24/06/2024

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں سے نہروں میں گارا، کچرا اور گندگی جمع ہو چکی تھی، جو صفائی اور شہر کے تاریخی ورثے کے لیے خطرہ بن چکی تھی۔

اس منصوبے کے تحت، نہروں کا پانی نکالا گیا، اور نیچے سے مٹی، کچرا اور کھوئے ہوئے نوادرات کو نکالا گیا۔ اس صفائی مہم میں انجینئرز، مزدوروں اور رضاکاروں کی ٹیموں نے مل کر کام کیا۔ اس منصوبے نے وینس کی نہروں کی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کو بحال کیا اور شہری فخر اور اجتماعی کوشش کی علامت بن گیا۔

تشکر
عجیب و غریب تاریخ

19/06/2024

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول داؤدخیل کا سپیشل بچہ قد 2 فٹ ۔ کلاس دہم کو امتحان دے رہا ہے پہلے کلاس نہم میں 431 نمبر لے کر ...
05/03/2024

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول داؤدخیل کا سپیشل بچہ قد 2 فٹ ۔ کلاس دہم کو امتحان دے رہا ہے پہلے کلاس نہم میں 431 نمبر لے کر پاس ہوا بہت محنتی اور لائق بچہ ہے

Maths paper Composed by Me(𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐬𝐨 𝐄𝐫𝐫𝐨𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐎𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝)
01/03/2024

Maths paper Composed by Me
(𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐬𝐨 𝐄𝐫𝐫𝐨𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐎𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝)

Proud to have skills ❤️❤️
28/01/2024

Proud to have skills ❤️❤️

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIPSA-Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share