umer olakh

umer olakh ❤️🖤 Alhamdulillah for everything 🖤❤️

28/05/2025
*مورخ جب تاریخ لکھے گا۔۔۔!*
24/05/2025

*مورخ جب تاریخ لکھے گا۔۔۔!*

اک ماں اور 9 بچوں کی لاشیںڈاکٹر آلاء النجار فلسطین کی مشہور ماہر امراض اطفال (چلڈرن اسپیشلسٹ) ہیں۔ غزہ کے ناصر اسپتال می...
24/05/2025

اک ماں اور 9 بچوں کی لاشیں

ڈاکٹر آلاء النجار فلسطین کی مشہور ماہر امراض اطفال (چلڈرن اسپیشلسٹ) ہیں۔ غزہ کے ناصر اسپتال میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ کل شام بمباری کے نتیجے میں بری طرح جھلس کر شہید اور زخمی ہونے والے بچوں کو وہ وصول کر رہی تھیں کہ ایک لاش دیکھ کر ان پہ قیامت ٹوٹ پڑی۔ یہ ان کے اپنے لخت جگر کا بے جان جسم تھا۔ پھر مزید بچوں کی لاشیں دیکھیں تو وہ بھی اپنے ہی گوشہ ہائے جگر تھے۔ بڑے بیٹے یحییٰ سے لے کر معصوم سیدین تک، ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچے سب کے سب جام شہادت نوش کر چکے تھے۔ ان کی عمریں 2 سے 12 سال کے درمیان۔ انہیں معلوم نہیں تھا کہ کچھ دیر قبل ہونے والی دجالی بمباری میں انہی کا گھر نشانہ بنا ہے۔ پہاڑ جیسے عزم و ہمت والی عظیم ماں نے بڑے تحمل سے اپنے سات بچوں کی جلی ہوئی لاشوں کے ٹکڑے وصول کیے اور تاریخ استقامت میں اک اور روشن باب کا اضافہ کیا۔ تاہم بعد میں صنف نازک نے صدمے کا یہ ہمالیہ برداشت نہ کرسکی اور بے ہوش ہو کر گر گئی۔ ان 9 بچوں کے ساتھ خاندان کے 2 دیگر افراد بھی شہید ہوئے۔ تاہم ڈاکٹر صاحبہ ایک بیٹا آدم اور ان کے شوہر ڈاکٹر حمدی زخمی اور آئی سی یو میں داخل ہیں۔
ناصر اسپتال نے اپنی ویب سائٹ پر ڈاکٹر آلاء النجار کے شہید بچوں کے نام شائع کیے:
1. یحییٰ حمدی النجار
2. رکان حمدی النجار
3. رسلان حمدی النجار
4. جبران حمدی النجار
5. ایف حمدی النجار
6. ریفان حمدی النجار
7. سیدین حمدی النجار
8. لقمان حمدی النجار
9. سیدرا حمدی النجار

تحریر: ضیاء چترال

17/05/2025

*جو 57 اسلامی ممالک نہیں کر سکے وہ چائنہ کر گیا*
*چینی طیاروں نے اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ کی فضاؤں میں داخل ہو کر محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچا دی!*

*یہ وہ لمحہ تھا جب ظلم کی دیواروں میں دراڑ پڑی،*
*یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے دیکھ لیا کہ جب الله ربّ العزت کسی کو عزت و ہمت سے نوازتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی!*

*چینی جنگی فائٹر طیارے اسرائیلی ناکہ بندی کو چیرتے ہوئے*
*غزہ کی فضاؤں میں داخل ہوئے۔*
*انہوں نے اپنے جہازوں کی حفاظتی حصار میں امدادی جہازوں کو لے کر*
*مظلوم فلسطینیوں تک مدد پہنچائی…*
*اور اسرائیل کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ*
*طاقت صرف تمہارے پاس نہیں!*

*یا رب! چین کو ایمان، ہدایت اور توحید کی دولت سے مالا مال فرما*
*اور مسلمانوں کو بھی وہ غیرت و جرأت عطا کر*
*جو عملی مدد کے بغیر چین کو کافـــــر کہنے سے پہلے ہمارے اندر جھانکنے پر مجبور کرے!*

*ظلم کے خلاف قدم اٹھانا ہی اصل انسانیت ہے!*
*زبانی دعوے نہیں، عملی حمایت اہم ہوتی ہے!*

30/07/2024

دورود پاک پڑھ لیں ایک مرتبہ🤍✨

غزہ میں شہریوں اور بے گھر لوگوں کے خلاف اسرائیلی فوج کا قتل عام رکنے کا نام نہیں لے رہا۔😥
14/07/2024

غزہ میں شہریوں اور بے گھر لوگوں کے خلاف اسرائیلی فوج کا قتل عام رکنے کا نام نہیں لے رہا۔😥

14/07/2024

*⭕️ BREAKING:*

At least 12 Palestinians martyred and others injured in a Zionist terrorist airstrike targeting a UN school in Nusseirat refugee camp.

*Stand for Palestine*

‏”افسردگی شعور کی وجہ سے ہوتی ہے۔جتنا آپ زندگی کو سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں،آپ تنہائی پسند اور افسردہ ہوتے جاتے ہیں۔”
04/04/2024

‏”افسردگی شعور کی وجہ سے ہوتی ہے۔جتنا آپ زندگی کو سمجھنا شروع ہو جاتے ہیں،آپ تنہائی پسند اور افسردہ ہوتے جاتے ہیں۔”

یہ تصویر فلسطین  کے ہے جہاں جانوروں کا یہ حال ہے وہاں   انسانوں کا کیا  حال ہوگا 🥺یا اللہ اس رمضان کے بابرکت مہینے میں ت...
03/04/2024

یہ تصویر فلسطین کے ہے جہاں جانوروں کا یہ حال ہے وہاں انسانوں کا کیا حال ہوگا 🥺
یا اللہ اس رمضان کے بابرکت مہینے میں تو اسرائیل کو تباہ اور برباد کریں امین 🤲

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umer olakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share