04/11/2025
قیصر پٹرولیم وتہ خیل چوک میانوالی کے عملے کی بروقت کاوش۔
قیمتی انسانی جانیں بچا لیں۔ وتہ خیل چوک قیصر پٹرولیم کے سامنے بائیک کو آگ لگ گئی جس پہ ایک فیملی سوار تھی قیصر پٹرولیم کے سٹاف نے آگ بجھانے والے آلات کی مدد سے اسی وقت آگ بجھائی جس سے بائیک بھی بچ گئی اور اس پہ سوار فیملی بھی محفوظ رھی
اللہ پاک سٹاف کو سلامتی دے آمین
قیصر سوانسی
Qaisar Khan sawansi